8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”انیل مسرت نے 50لاکھ گھروں کا منصوبہ وزیر اعظم عمران خان۔۔۔“ایسی خبر آگئی کہ بے گھر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

”انیل مسرت نے 50لاکھ گھروں کا منصوبہ وزیر اعظم عمران خان۔۔۔“ایسی خبر آگئی کہ بے گھر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

”انیل مسرت نے 50لاکھ گھروں کا منصوبہ وزیر اعظم عمران خان۔۔۔“ایسی خبر آگئی کہ بے گھر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

13/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (سچ نیوز)برطانیہ میںپاکستانی نژاد برطانوی شہری انیل مسرت نے کہاہے کہ انہوں نے پاکستان میں 50لاکھ گھر بنانے کے حوالے سے اپنا پلان وزیر اعظم عمران خان کے سامنے رکھا ہے اور وزیر اعظم نے اس سے اتفاق کرلیاہے ، انیل مسرت کے مطابق وہ پاکستان میں 50لاکھ گھر بنانے کیلئے قائم کردہ وزیر اعظم کی ٹاسک فورس میں بطور ایڈ وائزر کام کریں گے اور اس کا م کا کوئی معاوضہ بھی نہیں لیں گے ۔

جیونیوز کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے انیل مسرت نے کہا کہ میں نے مکانات کی تعمیر کے حوالے سے پورا پلان وزیر اعظم عمران خان کے سامنے رکھاہے اور عمران خان اس سے اتفاق کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان میں 50لاکھ گھر بنانے کیلئے قائم کردہ عمران خان کی ٹاسک فورس میں ایڈوائزر کا کردار ادا کروں گا اور اس کا کوئی معاوضہ نہیں لوں گا ۔ انیل مسرت کا کہنا تھا کہ اس عمل سے پاکستان میں رئیل سٹیٹ کے کاروبار پر چند لوگوں کی جو اجارہ دار ی ہے وہ ختم ہوجائیگی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں گھروں کی تعمیر سے 60لاکھ نوکریاں بھی پیدا کی جائیں گی ۔

واضح رہے کہ انیل مسر ت برطانیہ کے ایک بہت بڑے پراپرٹی ٹائیکون ہیں ۔ یہ ایک بہت بڑی شخصیت ہیں ۔ ان کی بیٹی کی شادی میں عمران خان بھی تشریف لے گئے تھے جس میں ہالی وڈ کے بیشتر ستاروں نے شرکت کی تھی ۔ اب عمران خان کے ساتھ مختلف اجلاسوں میں انیل مسرت کودیکھا جارہاہے ۔ انہوں نے برطانیہ میں1992میں پراپرٹی کاروبار شر وع کیا اور چھوٹے چھوٹے گھر بنانا شروع کے اور اس کے بعد یہ کمرشل کاروبار میں چلے گئے ۔ ان کی پراپرٹی کا کاروبار بہت بڑاہے ۔ انہوں نے چار سے چھ بلین پاﺅنڈ زکے درمیان تعمیرات کی ہیں۔اس وقت ان کے کار وبار کاتخمینہ تین سو پاﺅنڈز میں لگایا گیاہے اور چند سال قبل ان کا نام برطانیہ کے امیر ترین لوگوں میں آیاتھا اور یہ بر طانیہ میں موجود امیر ترین پاکستانیوں میں سے ایک ہیں۔ مسرت انیل 2004سے عمران خان کو جانتے ہیں اور ان کے لئے فنڈریزنگ بھی کرتے رہیں ہیں۔ ان کے شہبازشریف اور پاکستان کی دیگر سیاسی شخصیات کے ساتھ بھی تعلقات رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان انیل مسرت کو اس لئے اہمیت دے رہے ہیں ۔

عمران خان نے مختلف مواقع پر ٹوئٹ کرکے انیل مسرت کا شکریہ ادا کیاہے کہ انہوں نے شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈز دیئے ہیںاور اس کے علاوہ انیل مسرت مانچسٹر میں بھی عمران خان کی فنڈریزنگ کیلئے پروگرام کا انعقاد کرواتے رہے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In