8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ نتائج میں شامل کرنیکا فیصلہ

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ نتائج میں شامل کرنیکا فیصلہ

17/10/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( روزنامہ سچ ) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں سمندر پارپاکستانیوں کے ووٹوں کو حتمی نتائج کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ ووٹ 6ایسے حلقوں میں فیصلہ کن کردار ادا کرسکتے ہیں جہاں جیت کا تناسب کم ہے ۔پیرکوچیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان سے چیئرمین نادرا عثمان مبین اور دیگر حکام نے ملاقات کی جس میں چیئرمین نادرا نے الیکشن کمیشن حکام کو سمندر پار پاکستانیوں کی آئی ووٹنگ کے حوالے سے بریفنگ دی۔الیکشن کمیشن کے مطابق انٹرنیٹ کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کی تفصیلات متعلقہ آر اوز کوبھجوا دی گئیں اور انہیں ووٹوں کو گنتی کرکے حتمی رزلٹ میں شامل کرنے کا کہا گیا ہے ۔

اوورسیز پاکستانیوں کے کاسٹ کیے گئے ووٹوں کی حلقہ وار تفصیلات بھی جاری کردی ہیں۔این اے 103 فیصل آباد میں اوورسیز پاکستانیوں کے 65 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔این اے 131 لاہور میں اوورسیز پاکستانیوں کے 991 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔این اے 243 کراچی میں اوورسیزپاکستانیوں کے ایک ہزار 112 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔این اے 35 بنوں میں اوورسیز پاکستانیوں کے 281 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔این اے 53 اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیوں کے 523 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔این اے 56 اٹک سے اوورسیز پاکستانیوں کے 202 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔این اے 60 راولپنڈی سے اوورسیز پاکستانیوں کے 460 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔این اے 63 راولپنڈی سے اوورسیز پاکستانیوں کے 265 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔این اے 65 چکوال سے اوورسیز پاکستانیوں کے 257 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔این اے 69گجرات سے اوورسیز پاکستانیوں کے 561 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔این اے 124 میں کل 510 رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 400 ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشستوں پر 5117 اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 1116 رجسٹرڈ اوورسیز پاکستانیوں نے ووٹ ڈالے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In