8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اٹلی میں پل گرنے سے 30 افرادہلاک ، متعدد زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

اٹلی میں پل گرنے سے 30 افرادہلاک ، متعدد زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

اٹلی میں پل گرنے سے 30 افرادہلاک ، متعدد زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

15/08/2018
0 0
0
شئیرز
14
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

روم (سچ نیوز)اٹلی کے شمالی شہر گینوا میں پل گرنے سے 30 افراد ہلاک ہو گئے ،حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے اور کئی گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں۔اطالوی میڈیا کے مطابق اٹلی کے شمالی شہر گینوامیں پل گرنے سے 30 افرادہلاک ہو گئے ،حادثے میں

متعدد افراد زخمی ہوئے ،پل گرنے سے اے ٹین موٹر وے کا

 

 100 میٹر کا حصہ بھی تباہ ہو گیا اور

300 فٹ کا گڑھا پڑ گیا۔اٹلی کے وزیر ٹرانسپورٹ نے پل گرنے کے واقعے کو سانحہ قرار دیا ہے جب کہ طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔اطالوی وزیر داخلہ نے کہا کہ اٹلی میں برج گرنے سے30 افراد ہلاک ہوئے،حادثے میں متعدد افرادزخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے،جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In