8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جولائی 15, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اپوزیشن تاریخ کی بدترین دھاندلی کیخلاف موثر آواز نہیں اٹھا سکی، مریم نواز

اپوزیشن تاریخ کی بدترین دھاندلی کیخلاف موثر آواز نہیں اٹھا سکی، مریم نواز

26/06/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) مریم نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس میں مطالبہ کیا ہے کہ نیب کی قید میں موجود تمام اسیروں کو سیاسی قیدی ڈکلیئر کیا جائے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ عوام کو اپوزیشن سے بہت توقعات ہیں، اگر قابل عمل لائحہ عمل عوام کے سامنے نہ رکھا تو مایوسی بڑھے گی، آل پارٹیز کانفرنس میں ٹھوس فیصلے ہونے چاہیں۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ میں تجویز دیتی ہوں کہ نیب کی قید میں تمام اسیروں کو سیاسی قیدی ڈکلیئر کیا جائے، جبکہ سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی تبدیلی پر بھی کوئی متفقہ فیصلہ کرنا چاہیے۔ یہ پہلی اینٹ جب سرکے گی تو جمہوریت کی پیٹھ میں چھڑا گھونپنے والی حکومت کی بنیادیں ہل جائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے لئے انصاف کا ایک ترازو ہے اور اپوزیشن کے لئے دوسرا، ہم ایسے احتساب کے آگے کیوں جھک رہے ہیں؟
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اپوزیشن تاریخ کی بدترین دھاندلی کے خلاف موثر آواز نہیں اٹھا سکی۔ عمران خان اور جعلی حکومت کی نالائقی اور نااہلی بری طرح ایکسپوز ہو چکی ہے، جو عوامی مہر ان پر لگ گئی ہے وہ کبھی مٹنے والی نہیں جپ۔

انہوں نے کہا کہ ہم کب تک وسیع تر قومی مفاد کے پیچھے چھپتے رہیں گے؟ وقت آگیا ہے کہ اس اصطلاح کو تبدیل کریں۔ کیا وسیع تر قومی مفاد کا مطلب ظلم کو تسلیم کر لینا اور ظلم کے سامنے گردن جھکا دینا ہے؟

مریم نواز نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ یہ نہ ہو کہ اس حکومت سے تنگ آئی عوام ہم سے کوئی امید باندھنے کی بجائے بپھر جائے اور اپنے فیصلے خود کرلے۔ اگر یہ ہوا تو بات حد سے بڑھ جائے گی۔ آل پارٹیز کانفرنس کو عوام کو غیر مبہم اور واضح پیغام دینا چاہیے۔

مریم نواز کا اے پی سی کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سمجھتی ہوں اس جعلی حکومت کو قبول نہیں کرنا چاہیے، جتنے دن رہے گی پاکستان میں صورتحال دگرگوں رہے گی۔ خدا نخواستہ ایسا نہ ہو پاکستان پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ جائے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے سے تمام مسائل حل تو نہیں ہونگے لیکن جعلی مینڈیٹ والی حکومت لرز جائے گی

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In