8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اہلیہ پر تشدد کا مقدمہ، دنیا ٹی وی نے محسن عباس حیدر کو نوکری سے نکال دیا

اہلیہ پر تشدد کا مقدمہ، دنیا ٹی وی نے محسن عباس حیدر کو نوکری سے نکال دیا

اہلیہ پر تشدد کا مقدمہ، دنیا ٹی وی نے محسن عباس حیدر کو نوکری سے نکال دیا

24/07/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) اداکار محسن عباس حیدر پر اپنی اہلیہ پر تشدد کے مقدمے کا اندراج ہونے کے بعد انہیں نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔تھانہ ڈیفنس سی میں فاطمہ سہیل چوہدری کی درخواست پر ان کے شوہر محسن عباس حیدر کے خلاف منگل کے روز سہہ پہر 4 بجے 406 اور 506B کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔ مقدمے میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور امانت میں خیانت کی دفعات لگائی گئی ہیں۔اداکار و گلوکار کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد نجی ٹی وی دنیا نیوز نے محسن عباس حیدر سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔ دنیا نیوز کی جانب سے جاری اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’دنیا ٹی وی کے معروف پروگرام مذاق رات کے (ڈی جے) محسن عباس حیدر پر گھریلو تنازع کی بنیاد پر ہونے والے کیس کی وجہ سے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی جس کا اظہار عوام کی جانب سے مختلف پلیٹ فارمز پر کیا گیا۔دنیا ٹی وی کی انتظامیہ نے اپنے ناظرین کے جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے محسن عباس حیدر پر ایف آئی آر کے اندراج کے بعد ان سے اعلان لاتعلقی کیا ہے۔جب تک محسن عباس حیدر اپنی بے گناہی ثابت نہیں کرتے، وہ دنیا ٹی وی کے معروف پروگرام مذاق رات کا حصہ نہیں ہوں گے۔ فی الحال جو پروگرام نشر کیے جا رہے ہیں، وہ اس نا خوشگوار واقعہ سے قبل ریکارڈ کیے گئے ہیں۔‘خیال رہے کہ محسن عباس حیدر کی اہلیہ نے ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کے شوہر ان پر تشدد کرتے رہے ہیں۔ محسن نے انہیں ایک ایسے وقت میں تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ حاملہ تھیں۔ اپنی اہلیہ کے الزامات کے جواب میں محسن عباس حیدر نے پریس کانفرنس میں اپنی اہلیہ پر جوابی الزامات لگائے تھے۔ پیر کو دونوں ایس پی کینٹ کے دفتر میں پیش ہوئے جہاں میاں بیوی کو آمنے سامنے بٹھا کر بیانات ریکارڈ کیے گئے تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In