8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیف جسٹس سے ملاقات ،ڈیمز فنڈز کے لئے 10 کروڑ کا چیک پیش کردیا

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیف جسٹس سے ملاقات ،ڈیمز فنڈز کے لئے 10 کروڑ کا چیک پیش کردیا

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیف جسٹس سے ملاقات ،ڈیمز فنڈز کے لئے 10 کروڑ کا چیک پیش کردیا

04/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز)چیف جسٹس سپریم کورٹ اور وزیراعظم عمران خان کے قائم کردہ ’’ڈیمز فنڈ ‘‘ میں ملک بھر کے عوام اور اداروں کی جانب سے عطیات جمع کرنے کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے،اب خبر آئی ہے کہ ایئر چیف مارشل نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار  کو’’ ڈیمز فنڈ‘‘  کے لئے دس کروڑ روپے کا چیک پیش کیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکستان ایئرفورس (پی اے ایف) کپملیکس اسلام آباد کا دورہ کیا، اس موقع پر ایئر چیف مارشل نے چیف جسٹس کوڈیمز فنڈ کے لیے دس کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی درخواست پر پی اے ایف کپملیکس کا دورہ کیا، اس موقع پر چیف جسٹس میاں  ثاقب نثار نے ایئرفورس افسروں کو ملک میں عدلیہ کے کردار پر لیکچر بھی دیا۔ ایئرچیف مارشل  مجاہد انور خان نے  چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ڈیمز کی تعمیر کے لیے اقدامات کو سراہتے ہوئے  دیامر اور مہمند ڈیمزفنڈ کے لئے ائیر فورس کی جانب سے دس کروڑ روپے کا عطیہ پیش دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل  گذشتہ ماہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نے بھی  چیف جسٹس سے ملاقات کرتے ہوئے ڈیمز فنڈز کے لئے ایک ارب 59 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا تھا ،پاک فوج کے تمام افسران کی جانب سے دو دن جبکہ سپاہیوں کی طرف سے ایک دن کی تنخواہ ڈیمز فنڈ میں جمع کرائی گئی تھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In