8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ایران نے اسرائیل کی خاتون اول کا موبائل فون کیسے ہیک کرلیا؟

ایران نے اسرائیل کی خاتون اول کا موبائل فون کیسے ہیک کرلیا؟

ایران نے اسرائیل کی خاتون اول کا موبائل فون کیسے ہیک کرلیا؟

27/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(سچ نیوز) کچھ دنوں سے افواہیں گردش میں تھیں کہ ایران نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی اہلیہ اور بیٹے کے موبائل فون ہیک کر لیے ہیں۔ اب ایک سرکردہ ایرانی عالم دین نے ان افواہوں کی تصدیق کر دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق آیت اللہ احمد علم الہدیٰ نے کہا ہے کہ ”ایران نے نیتن یاہو کی اہلیہ سارا اور 27سالہ بیٹے یائر کے فون ہیک کیے اور ان میں موجود تمام معلومات تک رسائی حاصل کر لی۔ گزشتہ کچھ دنوں میں ایران نے جو سائبر حملے کیے ان میں اسرائیلی الیکشن میں حصہ لینے والے کئی امیدواروں کے فون بھی ہیک کیے گئے اور ان سے معلومات نکالی گئیں۔“رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی طرف سے اس امر کی تردید کی گئی تھی اور کہا گیا تھا کہ سارا اور یائر کے موبائل فونز سے کسی طرح کی معلومات چوری نہیں ہوئیں۔ دوسری طرف یہ افواہ منظرعام پر آنے اور اس پر اسرائیلی ردعمل پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے بھی کہا تھا کہ ”اسرائیلی حکام طویل عرصے سے جھوٹ بولتے آ رہے ہیں۔ اسرائیل میں کوئی بھی واقعہ ہو، وہ اپنی پراپیگنڈا مشینری کے ذریعے اسے ایران سے جوڑ دیتے ہیں۔“تاہم اب آیت اللہ علم الہدیٰ نے اس کے برعکس موقف دیتے ہوئے اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کی تصدیق کر دی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In