8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مئی 11, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ایران نے تیل کی سمگلنگ پر غیرملکی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

ایران نے تیل کی سمگلنگ پر غیرملکی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

ایران نے تیل کی سمگلنگ پر غیرملکی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

19/07/2019
0 0
0
شئیرز
81
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (سچ نیوز)ایران نے تیل کی سمگلنگ کے الزام میں غیر ملکی بحری جہاز کو قبضے میں لے کر عملے کے 12 ارکان کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حراست میں لیے گئے ٹینکر کا نام تو ظاہر نہیں کیا گیا لیکن جمعرات کو منظر عام پر آنے والی رپورٹس کے مطابق اس کے ذریعے ایرانی سمگلرز سے غیر ملکی خریداروں کو 10 لاکھ لیٹر تیل سمگل کیا جا رہا تھا۔یہ اعلان ایک ایسے موقع پر منظر عام پر آیا ہے کہ جب ایک دن قبل ہی ایرانی فوج نے تکنیکی خرابی کا شکار ہونے والے غیر ملکی جہاز کی مدد کی تھی اور رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ بھی اسی جہاز کا ہے جس کی ایرانی فورسز نے مدد کی تھی۔ایران کے مطابق اس ٹینکر کو ابتدائی طور پر اتوار کو بچایا گیا تھا لیکن اس کو جزیرہ لارک پر لائے جانے کے بعد حکام کو اس بات کا اندازہ ہوا کہ اس کے ذریعے تیل سمگل کیا جا رہا تھا، لہذا جہاز کو قبضے میں لے کر عملے کو گرفتار کر لیا ہے،ایران کی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز میں اس قسم کی سمندری قذاقی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے ،گزشتہ ہفتے خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی تھی لیکن اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے،میری ٹائم ٹریفک کی ٹریکنگ سائٹ کے مطابق پاناما کے جھنڈے کا حامل تیل کا ٹینکر MT Riah نے اتوار کو جزیرہ قیشم کے قریب سگنل بھیجنا بند کر دیے تھے اور اس کے قریب ہی پاسداران انقلاب کا اڈہ بھی ہے،اگر یہ پکڑا جانے والا جہاز MT Riah ہے تو یہ یقینا متحدہ عرب امارات جا رہا ہو گا، 190فٹ کا یہ جہاز عموما دبئی اور شارجہ کے مغربی ساحلوں کا رخ کرنے کے بعد آبنائے ہرمز سے گزر کر فجیرہ کا رخ کرتا ہے۔

متحدہ عرب امارات حالیہ دنوں میں امریکا اور ایران سے تنا کم کرنے کا مطالبہ کرتا رہا ہے لیکن اس نے ساتھ ساتھ ایران کے خلاف سخت امریکی پابندیوں کے لیے بھی لابی کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے تہران پر سخت ترین پابندیوں کی حمایت کی۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے برطانیہ نے ایران پر اس کا تیل بردار جہاز روکنے کا الزام عائد کیا تھا، جسے پاسداران انقلاب نے مسترد کردیا تھا۔برطانوی بحریہ نے الزام عائد کیا تھا کہ 3 ایرانی پیراملٹری کشتیوں نے آبنائے ہرمز میں برطانیہ کے تیل بردار جہاز کا راستہ روکنے کی کوشش کی اور اس کی ویڈیو بھی موجود ہے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In