8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جنوری 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ایس پی طاہر داوڑ کو افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے قتل کروایا، ذرائع

ایس پی طاہر داوڑ کو افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے قتل کروایا، ذرائع

15/11/2018
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) خیبر پختونخوا پولیس کے افسر ایس پی طاہر خان داوڑ کو گزشتہ ماہ اسلام آباد سے اغوا کر کے افغانستان پہنچایا گیا جہاں ان کا بیدردی سے قتل کر دیا گیا۔

ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل کے تانے بانے افغانستان کی خفیہ ایجنسی سے ملنے لگے ہیں، ذرائع کے مطابق ایس پی طاہر خان داوڑ شہید کو این ڈی ایس نے قتل کروایا اور محسن داوڑ نے الزام پاکستان پر لگانے کی سازش تیار کی۔

ذرائع کے مطابق محسن داوڑ نے افغان حکام سے براہ راست بات کی، اس اہم معاملے پر کئی سوال اٹھ کھڑے ہوئے ہیں کہ افغان حکام کیوں پاکستان کے شہید پولیس افسر کی میت کو پاکستانی حکومت کو دینے سے انکار کر رہے ہیں؟

افغان حکام کیوں محسن داوڑ کی حمایت کر رہے ہیں؟ ایس پی طاہر کے افغانستان میں قتل کے پیچھے کون ہے؟ محسن داوڑ کیوں حسین حقانی سے ملے؟

کیا افغانستان حکومتی نمائندوں سے بات کرے گی یا قبیلے سے؟ کیا محسن داوڑ حکومت اور اداروں کے خلاف کام کر رہے ہیں؟

اس سے قبل طاہر خان داوڑ دو مرتبہ شدت پسندوں کے حملوں میں زخمی ہو چکے تھے۔ ایک مرتبہ بنوں میں ان کے گھر پر خود کش حملہ کیا گیا جس میں وہ محفوظ رہے جبکہ دوسری مرتبہ ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں ان کے ہاتھ اور پاؤں پر گولیاں لگی تھیں۔

خیال رہے کہ شہید ایس پی طاہر خان داوڑ گزشتہ ماہ اسلام آباد سے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے تھے، ان کا تعلق افغانستان سے تھا اور وہ مختصر رخصت پر اپنے گھر آئے ہوئے تھے۔

اس کے دو دن بعد ان کے خاندان کو محمد طاہر ہی کے موبائل فون سے انگریزی زبان میں ایک ٹیکسٹ پیغام آیا، جس میں کہا گیا تھا کہ وہ پنجاب کے شہر جہلم کے کسی علاقے میں ہیں اور چند دن کے بعد گھر واپس آ جائیں گے لیکن شہید ایس پی کے اہلخانہ نے خدشات کا اظہار کیا کہ پیغام کا متن اور الفاظ کسی اور نے لکھے تھے کیونکہ طاہر داوڑ زیادہ تر اردو زبان میں پیغام بھیجتے تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In