اسلام آباد: (سچ نیوز) وزیراعظم ایک سالہ کارکردگی پقوم کو اعتماد میں لیں گے، عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم آفس نے ہدایت کی ہے کہ وزراتیں اورڈویژنز پہلے سال کی 5 بڑی کامیابیاں بتائیں، تمام وزراء 9 اگست تک اپنی وزارت کی پانچ کامیابیاں لکھ کر بھیجیں۔