8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کی سرجری کے بعد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کی سرجری کے بعد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کی سرجری کے بعد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

16/10/2018
0 0
0
شئیرز
20
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمتا سین نے ڈھلتی عمر چھپانے کیئے اپنے چہرے کی سرجری کروالی‘ سشمیتا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مطابق1994 میں مس یونیورس کا اعزاز حاصل کرنے والی سشمتا نے اپنی ڈھلتی عمر کو چھپانے کے لئے چہرے کی سرجری کروالی اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جنہیں دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔ 42 سالہ اداکارہ نے جو تصویر شیئر کیں ان میں وہ پہلے سے زیادہ حسین دکھائی دے رہی ہیں ۔ تاہم ناقدین ان کے چہرے کی سرجری کو بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو زائل کرنے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔

View this post on Instagram

“See the light, Be the #light “👊❤️ #aboutlastnight moments before speaking at the #outlookspeakout #conclave #delhi 👍😊 love you guys!!!

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47) on Sep 29, 2018 at 10:18am PDT

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In