8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
برطانوی شہر برمنگھم میں 5 مساجد پر حملہ

برطانوی شہر برمنگھم میں 5 مساجد پر حملہ

برطانوی شہر برمنگھم میں 5 مساجد پر حملہ

22/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

برمنگھم (سچ نیوز)برطانوی شہر برمنگھم میں رات گئے 5 مساجد پر حملہ کیا گیا ۔ برطانیہ کی انسداد دہشتگردی پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے رات گئے برمنگھم شہر میں ویٹن روڈ اسلامک سنٹر سمیت 5 مساجد پر ہتھوڑوں سے حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کی۔ برمنگھم کونسل آف مساجد کے مطابق کم از کم تین مساجد پر حملہ کیا گیا ہے جو کہ ہینڈز ورتھ، آسٹن اور ویٹن کے علاقوں میں واقع ہیں۔کونسل نے مساجد کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی واقعے سے متعلق فوری طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کریں تاکہ کسی بھی نقصان سے بچا سکے۔

فوٹو: ٹوئٹر

کونسلر مجید محمود نے مساجد میں پیش آنے والے واقعات کی تصاویر اور ویڈیوز ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ویٹن روڈ اسلامک سنٹر پر اکیلے آدمی نے ہتھوڑے سے رات گئے حملہ کیا تھا۔

Unfortunately the Witton Road Islamic Centre was attacked overnight by an individual who used a sledgehammer to break the windows.

I said last week that Muslims were afraid after the terrorist attacks in #ChristChurch

We need support in Brum @WMPolice. pic.twitter.com/7RjTqjRXbx

— Cllr Majid Mahmood 🌹 (@CllrMajid) March 21, 2019

پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں رات کو 2 بج کر 32 منٹ پر برچ فیلڈ روڈ کی مسجد میں بلایا گیا تھا جہاں ایک شخص مسجد کے شیشے توڑ رہا تھا، جب پولیس وہاں پہنچی تو حملہ آور فرار ہوچکا تھا۔ اس کے کچھ ہی دیر بعد پولیس کو اطلاع ملی کہ ایرڈنگٹن کے علاقے میں واقع سلیڈ روڈ مسجد میں بھی اسی قسم کی توڑ پھوڑ کی جارہی ہے۔

This is the clean up after the attack on Witton Road Islamic Centre in Brum this morning

I have reports of a no of Islamic Centres & a Muslim girls school attacked overnight!

The systematic #Islamophobia by the MSM & @Conservatives are responsible for these disgusting attacks pic.twitter.com/ma2yVi5754

— Cllr Majid Mahmood 🌹 (@CllrMajid) March 21, 2019

پولیس کو ویٹن روڈ، آسٹن اور پیری روڈ سے بھی اسی قسم کے حملوں کی اطلاعات موصول ہوئیں تو پورے شہر کی مساجدکی سکیورٹی بڑھادی گئی۔ برطانیہ کی انسداد دہشتگردی پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مساجد پر حملوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی وائرل ہورہی ہیں جن میں مساجد میں کی جانے والی توڑ پھوڑ دیکھی جاسکتی ہے۔

 

This is Albert Road mosque (Jamia Masjid Ghousia) that was attacked overnight in the Aston part of Birmingham.

I am here with the trustees and @WMPolice .

I understand from locals 5 mosques were attacked overnight with sledgehammers.

A disgusting attack on places of worship!! pic.twitter.com/F1aoMiEHj8

— Cllr Majid Mahmood 🌹 (@CllrMajid) March 21, 2019

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In