8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بلوچستان عوامی پارٹی نے جام کمال کو وزیراعلیٰ بلوچستان,عبدالقدوس بزنجو کو سپیکر نامزد کر دیا

بلوچستان عوامی پارٹی نے جام کمال کو وزیراعلیٰ بلوچستان,عبدالقدوس بزنجو کو سپیکر نامزد کر دیا

بلوچستان عوامی پارٹی نے جام کمال کو وزیراعلیٰ بلوچستان,عبدالقدوس بزنجو کو سپیکر نامزد کر دیا

04/08/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ(سچ نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی نے جام کمال کو وزیراعلیٰ بلوچستان اور عبدالقدوس بزنجو کو صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کے لیے نامزد کر دیا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے جنرل سیکریٹری منظور کاکڑ کا کہنا تھا کہ بی اے پی نے جام کمال خان کو وزیراعلیٰ بلوچستان اور میر عبدالقدوس بزنجو کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے نامزد کر دیا ہے۔منظور کاکڑ کا کہنا تھا کہ ہم نے بلوچستان کے عوام کے لیے فیصلے کیے ہیں اور پارٹی کے تمام فیصلے جمہوری انداز سے ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جان محمد جمالی بھی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے امیدوار تھے تاہم انہوں نے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔سیکریٹری جنرل بی اے پی نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے دیگر جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے نامزد امیدوار جام کمال کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہم صوبے میں اکثریت حاصل کر چکے ہیں لیکن اکثریت کے باوجود دیگر جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔جام کمال نے کہا بلوچستان نیشنل پارٹی اور اور جے یو آئی ف کو بھی حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔نامزد وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ وفاق سے صوبے کا جائز حق ضرور لیں گے اور جو لوگ ملک کے آئین کو تسلیم کریں گے ان سے بات چیت ہو گی۔ان کا کہنا تھا کہ آج ناراض بلوچ وہ ہیں جن کے پاس پانی اور تعلیم نہیں ہے، جو لوگ ملک کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں ان سے بات نہیں ہو سکتی۔جام کمال نے کہا کہ ہم گڈ گورننس کے ذریعے صوبے میں بہتری لائیں گے اور موجودہ بجٹ میں ہی صوبے کو بہتر کریں گے۔خیال رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں بلوچستان عوامی پارٹی سب سے زیادہ 15 نشستیں حاصل کر کے بلوچستان کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی جب کہ متحدہ مجسل عمل 9 امیدواروں کے ساتھ دوسرے اور بی این پی 6 اراکین کے ساتھ صوبے میں تیسرے نمبر پر ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے بھی بلوچستان اسمبلی کی 4 نشستیں جیتی ہیں اور پی ٹی آئی نے صوبے میں بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In