8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بنگالیوں نے پورے امریکہ کی عورتوں کو پاگل بنادیا۔۔۔ لیکن بالآخر پکڑے گئے۔۔۔ ایسا کیا کیا تھا؟ جانئے

بنگالیوں نے پورے امریکہ کی عورتوں کو پاگل بنادیا۔۔۔ لیکن بالآخر پکڑے گئے۔۔۔ ایسا کیا کیا تھا؟ جانئے

بنگالیوں نے پورے امریکہ کی عورتوں کو پاگل بنادیا۔۔۔ لیکن بالآخر پکڑے گئے۔۔۔ ایسا کیا کیا تھا؟ جانئے

19/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (سچ نیوز) امریکہ میں ہر سال جنوری کے مہینے میں خواتین کا سالانہ مارچ منعقد ہوتا ہے لیکن اس سال اگست میں ہی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر اس مارچ کے دعوت نامے جاری کردئیے گئے، جن پر مارچ کی تاریخ بھی غلط لکھی تھی۔ سوشل میڈیا پر 1700 سے زائد ویب پیجز پر خواتین کے سالانہ مارچ کے متعلق پوسٹس دیکھنے میں سامنے آئیں اور ہزاروں افراد نے ان پیجز کو لائیک یا شیئر کیا، مگر اب یہ حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ دراصل کچھ بنگلا دیشی افراد اپنے کاروباری مقاصد کے لئے امریکی خواتین کو بے وقوف بنا رہے تھے۔روبی سنریچ نامی خاتون نے بتایا کہ ”مجھے معلوم ہے کہ خواتین کا مارچ جنوری میں ہوتا ہے لیکن حیرت کی بات ہے کہ اس کے بارے میں دعوت نامے اگست میں ہی پھیلائے جارہے تھے اور ان پر تاریخ بھی غلط لکھی ہوئی تھی۔ شمالی کیرولائنا میں دیگر خواتین نے بھی مجھے اس کے بارے میں بتایا لیکن کسی کو معلوم نہیں تھا کہ دراصل یہ غلط اطلاعات پھیلانے کے پیچھے کون ہے۔“ اس بارے میں امریکی ٹی وی سی این این نے ایک تحقیق کی تو پتہ چلا کہ یہ جعلی پیج بنگلہ دیش سے چلائے جارہے تھے اور ان کا مقصد نظریاتی نہیں بلکہ کاروباری تھا۔امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ دراصل ان ویب پیجز کے ذریعے ایک کاروباری ادارے کی تشہیر کی جارہی تھی جو امریکی خواتین کو اپنی تیار کردہ ٹی شرٹس زیادہ سے زیادہ فروخت کرنا چاہتا تھا۔ سوشل میڈیا پر خواتین کے سالانہ مارچ کا نام استعمال کرنے کا مقصد یہی تھا کہ زیادہ سے زیادہ خواتین کی توجہ ان کے پیجز پر موجود اشتہارات کی جانب دلوائی جائے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح سوشل میڈیا پر جعلی مہم کے ذریعے عوام پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاتی ہے۔ امریکی عام انتخابات 2016ءکے متعلق بھی کہا جاتا ہے کہ اس میں لوگوں کی رائے کو متاثر کرنے کے لئے روس اور چین نے سوشل میڈیا کے ذریعے بڑے پیمانے پر مداخلت کی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In