8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بوگس کھانے پر تنقید کرکے مشہور ہونے والے بھارتی فوج کے جوان نے مودی کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

بوگس کھانے پر تنقید کرکے مشہور ہونے والے بھارتی فوج کے جوان نے مودی کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

31/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)ہندوستانی فوج میں مضر صحت کھانے اور غیر انسانی سلوک کی شکایت لگانے کی پاداش میں نوکری سے ہاتھ دھونے والے فوجی تیج بہادر نے بھارت کے حالیہ الیکشن میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندرا مودی کے مقابلے میں انتخابی اکھاڑے میں اترنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق ہندوستانی فوج میں اہلکاروں کو مضر صحت کھانے اور اعلیٰ فوجی افسران کی جانب سے غیر انسانی سلوک کی شکایت لگانے والے سابق فوجی اہلکار تیج بہادر نے لوک سبھا کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وارانسی سے انڈین وزیر اعظم نریندرا مودی کا آزاد حیثیت میں مقابلہ کریں گے  اور کامیاب ہو کر بھارتی فوج میں پائی جانے والی بد عنوانیوں کا خاتمہ کریں گے ۔تیج بہادر کا کہنا تھا کہ نریندرا مودی کرپشن اور بدعنوانی سے پاک ہندوستان کی بات کرتے ہیں لیکن ان کے ماتحت فوج میں ہونے والی بد عنوانی پر مودی نے کبھی زبان نہیں کھولی ،میں نے جب ہندوستانی فوج کی بد عنوانی پر ایک ویڈیو شیئر کی تو مجھے نوکری سے ہی نکال دیا گیا ۔یاد رہے کہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار تیج بہادر  نے سرحد پر بھارتی فوج کی سرکاری ناقص روٹی اور سالن کی ویڈیو بنائی تھی جو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی جس کے بعد تیج بہادر کو بھی اپنی نوکری سے فارغ کر دیا گیا تھا جبکہ بعد ازاں تیج بہادر کے 21 سالہ بیٹے کی گھر سے لاش بھی برآمد ہوئی تھی جس کے بارے میں کہا گیا کہ اس نے اپنی کنپٹی پر گولی مار لر زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In