8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مئی 19, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بچوں کے لئے انتہائی نا مناسب ہے ، ترکی نے یورو وژن کا بائیکاٹ کردیا

بچوں کے لئے انتہائی نا مناسب ہے ، ترکی نے یورو وژن کا بائیکاٹ کردیا

بچوں کے لئے انتہائی نا مناسب ہے ، ترکی نے یورو وژن کا بائیکاٹ کردیا

06/08/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ (سچ نیوز)ترک نشریاتی اتھارٹی نے گیتوں کے یورپی مقابلے یورو وژن کو بچوں کے لیے نامناسب پروگرام قرار دیا ہے۔ اس بنیاد پر ترکی نے اس مقابلے کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق ترکی کے جدید موسیقی کے گلوکار بظاہر اپنے ملک میں خاصی شہرت رکھنے کے علاوہ بہت زیادہ پسند بھی کیے جاتے ہیں۔ مبصرین کے مطابق اس صورت حال کے باوجود ترک حکام سن 2012 سے گیتوں کے یورپی مقابلے یورو وژن کا ایک انداز میں بائیکاٹ کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔ترک نشریاتی اتھارٹی کا موقف یہ ہے کہ سرکاری ٹیلی وڑن پر نو بجے کے بعد بھی اس پروگرام کو نشر کرنا محال ہے کیونکہ اس وقت بھی بہت سارے بچے ٹیلی وژن دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ اس منابست سے سن 2014 میں ایک داڑھی والے آسٹرین مرد کی مثال بھی دی جاتی ہے۔ اس شخص نے مقابلے میں شریک ہو کر خود کو ایک ہی وقت میں مرد اور عورت قرار دیا تھا۔ اس داڑھی کے حامل مرد نے خود کو ڈریگ کوئین کونچیٹا کا نام دے رکھا تھا۔ترک براڈ کاسٹنگ اتھارٹی کے سربراہ ابراہیم ایرن کا کہنا ہے کہ کئی ممالک ترکی کے موقف کی حمایت کرتے ہیں اور اس کو درست بھی قرار دیتے ہیں۔ ایرن کے مطابق اگر یورو وڑن کے منتظمین اس مقابلہ موسیقی کے انداز اور مواد میں تبدیلی پیدا کرتے ہیں تو ترکی کو اسے نشر کرنے میں کوئی عار نہیں ہو گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In