8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بڑے منصوبوں کی تکمیل میں ایف ڈبلیو او کا کردار بہت اہم ہے، خسرو بختیار

بڑے منصوبوں کی تکمیل میں ایف ڈبلیو او کا کردار بہت اہم ہے، خسرو بختیار

11/10/2018
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:  (سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سی پیک منصوبے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کیلئے روڈ اور ریل انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر توجہ دے رہی ہے۔

اسلام آباد میں ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل انعام حیدر ملک نے وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت سی پیک منصوبے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کیلئے روڈ اور ریل انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر توجہ دے رہی ھے۔

انہوں نے کہا کہ قومی تعمیر و ترقی اور قومی اہمیت کے بڑے منصوبوں کی تکمیل میں ایف ڈبلیو او کا کردار بہت اھم ہے۔ وفاقی وزیر نے گوادر کے مقامی لوگوں کو صاف پانی مہیا کرنے کیلئے 4.4 ملین گیلن کے صاف پانی کے پلانٹ کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے پر زور دیا۔

وفاقی وزیر نے متعلقہ حکام کو مقامی آبادی کی ضروریات پورا کرنے کیلئے گوادر میں مزید یومیہ پانچ ملین گیلن کے صاف پانی کا پلانٹ نصب کرنے کے حوالے سے دستاویزات تیار کرنے کی بھی ہدایت کی۔

خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت انفراسٹرکچر کے منصوبوں کی تکمیل میں ایف ڈبلیو او اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ملاقات کے دوران ڈائریکٹر جنرل ایف ڈبلیو او نے وفاقی وزیر کو ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی پیشرفت اور تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In