8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت، بھوک و افلاس سے تنگ بلبلاتے 5افراد دم توڑ گئے

بھارت، بھوک و افلاس سے تنگ بلبلاتے 5افراد دم توڑ گئے

بھارت، بھوک و افلاس سے تنگ بلبلاتے 5افراد دم توڑ گئے

09/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کشی نگر(سچ نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھوک سے بلبلاتے 5افراد دم توڑ گئے، حکومتی افسران کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کی موت بھوک کی وجہ سے نہیں ہوئی بلکہ بیماری سے ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع کشی نگر میں سونا دیوی کے 2بیٹے بھوک مری کا شکار ہوکر چل بسے جبکہ ڈولما پٹی گاوں میں وریندر مسہر کی بیوی ،اسکا 6سالہ بیٹا شیا م اور 2ماہ کی بیٹی کی موت ہوگئی جبکہ مرنیوالوں کا تعلق مسہر خاندان سے ہے یہ قدیم زمانے سے کھیت کھلیانوں میں پائے جانے والے چوہے ،گھونگھے ، سیپ اور دیگرجنگلی جانوروں کا شکار کرکے زندگی گزربسر کرتے ہیں۔حکومتی افسران کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کی موت بھوک کی وجہ سے نہیں ہوئی بلکہ بیماری سے ہوئی جبکہ بعض حکام کا کہنا ہے ان کی موت بیماری کی وجہ سے نہیں ہوئی۔سونادیوی کے 2بچوں کی موت کے بعد انتظامیہ کی جانب سے راشن اورکھانے پینے کی اشیا پہنچائی گئیں۔ڈولما پٹی کے وریندر بتاتے ہیں کہ غربت کا یہ عالم ہے کہ لوگ کھانے کے لائق جو بھی چیز ہاتھ لگتی ہے وہ کھاکر زندگی گزارتے ہیں۔انہوں نے خاندان کا پیٹ بھرنے کیلئے اپنا ٹھیلہ فروخت کردیااور محنت مزدور ی کرکے گھر کا خرچ چلاتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ 3افراد کی موت کے بعد انتظامیہ کے اہلکار گھر پر راشن پیکٹ اور کچھ پیسے پہنچا گئے تھے۔ ایسی امدادسے موت کو کچھ وقت کیلئے ٹالا جاسکتا ہے مگر یہ مستقل حل نہیں،سیمارا ہر 2 گاوں کے مسہر بچے سکول نہیں جاتے،یہ بچے دن بھر کھیتوں میں چوہے پکڑنے کیلئے نکل جاتے ہیں اور ان کا شکار کرکے بھون کر کھاتے ہیں۔اوشا بتاتی ہیں کہ وہ چوہوں اور گھونگھوں پر گزر بسر کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق راشن کی دکانوں سے صرف چاول اور گندم ملتا ہے جسے فروخت کرکے بچوں کے علاج و معالجے پر رقم خرچ کردیتے ہیں۔ جب خاندان کا کوئی فرد بیمار پڑتا ہے تو علاج کیلئے پیسے نہ ہونے کے باعث اسے موت کی آغوش میں جانا پڑتا ہے۔کشی نگر میڈیکل آفیسر ہری چرن سنگھ کے مطابق سونا دیوی اور اس کے بچوں کی موت ٹی بی کی وجہ سے ہوئی۔ ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ اس واقعہ کی تحقیقات کی جارہی اور اس بات کا پتہ لگایا جارہا ہے کہ متاثرہ خاندان کے پاس راشن کارڈ تھے یا نہیں۔حکومت نے مسہر خاندان کومکان، ملازمت، راشن کارڈ اور دیگرامداد فراہم کررہی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In