8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت، تمام عمر کی خواتین کو ریاست کیرالہ کے مندر میں داخلے کی اجازت

بھارت، تمام عمر کی خواتین کو ریاست کیرالہ کے مندر میں داخلے کی اجازت

بھارت، تمام عمر کی خواتین کو ریاست کیرالہ کے مندر میں داخلے کی اجازت

29/09/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز)بھارت میں تمام عمر کی خواتین کو ریاست کیرالہ کے مندر میں داخلے کی اجازت مل گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کئی ایسے مندر ہیں جن میں صدیوں سے کوئی عورت داخل نہیں ہوئی ہے، ان مندروں میں کیرالہ کا مشہور مندر صاباری مالابھی شامل تھا۔سپریم کورٹ نے خواتین کے اس مندر میں داخلے پر برسوں سے عائد پابندی ختم کردی۔بھارتی چیف جسٹس دیپک مشرا کی قیادت میں 5رکنی آئینی بینچ نے اس معاملے پر سماعت کی اور یکم اگست کو محفوظ کئے گئے عدالتی فیصلے کو سنایا،جس میں عدالت نے مندر میں خواتین کے داخلے پر صدیوں سے عائد پابندی کو ختم کردیا۔رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عبادت کرنے کا حق تمام عقیدت مندوں کو دیا جاتا ہے اور صنف کی بنیاد پر اس میں کوئی تفریق نہیں کی جاسکتی۔ممبئی میں واقع ایک مسلمان صوفی حاجی علی درگاہ کے مزار میں 2011 سے خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ مزار کے نگرانوں نے مزار کے قریب خواتین کے جانے کو گناہ قرار دے دیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In