8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 16, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سابق صدرپرویز مشرف بھی میدان میں آگئے ،دبنگ بیان دے دیا

بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سابق صدرپرویز مشرف بھی میدان میں آگئے ،دبنگ بیان دے دیا

بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سابق صدرپرویز مشرف بھی میدان میں آگئے ،دبنگ بیان دے دیا

26/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی(سچ نیوز)سابق صور پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پرایسا وڈیو پیغام جاری کر دیا کہ دیکھ کر بھارتیوں کے پسینے چھوٹ جائیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدرپرویزمشرف نے بھارتی آرمی چیف اوروزرا کے بیانات پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف ،وزرا نے پاکستان سے متعلق غیرذمےدارانہ بیانات دیے،بھارت کی غلط فہمی دورکرناچاہتاہوں،اب زمانہ بدل گیاہے،بھارتی آرمی چیف سے قبل بھی کچھ لوگ بھڑکیں مارتے تھے،انہیں منہ کی کھانی پڑی۔

انہوں نے کہاکہ ہماری فوج دنیاکی بہترین فوج ہے،ان کے پاس وسیع تجربہ اوردلیری ہے،کارگل میں ہماری جوابی کارروائی سے بھارت بوکھلاگیاتھا،جواب میں ہم بھی تیارہوگئے،بھارت کوبھرپور جواب دینے کااعلان کیا،بھارت آج بھی بین الاقوامی سطح پراپنی بوکھلاہٹ کاروناروتاہے،2002میں بھارت نے اپنی ساری فوج پاکستان پرحملے کےلئے تیارکرلی تھی،دس ماہ تک یہ صورتحال رہی اوربالآخر بھارت پیچھے ہٹ گیا۔جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہاکہ پاکستان،بھارت اورکشمیرکے مسلمان اللہ اکبرکانعرہ لگائیں توبھارت کاکیاہوگا،مسلمان جب اللہ اکبرکا نعرہ لگادیتاہے توپیچھے نہیں ہٹتا،ہمارے پاس اتنی طاقت ہے کسی بھی بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دے سکیں،مودی ہندوراج پریقین رکھتے ہیں،مسلمانوں کومارکرسیاسی مقاصدحاصل کرناچاہتے ہیں،بھارتی فوجیوں کی لاشوں کی بے حرمتی کے الزامات مسترد کرتے ہیں،بھارتی فوجی توایسا کرسکتے ہیں مگرہم مسلمان ایسانہیں کرسکتے،ایسی خبریں لائن آف کنٹرول پربیٹھے جوان اپنے مقاصد کیلئے پھیلاتے ہیں جس پرحکام بیانات دیتے ہیں۔

                                                                                  ۔۔۔وڈیو دیکھیں ۔۔۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In