8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 16, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی اداکارہ سکشی تنوار بھی سنی لیون کے نقش قدم پر چل پڑیں

بھارتی اداکارہ سکشی تنوار بھی سنی لیون کے نقش قدم پر چل پڑیں

بھارتی اداکارہ سکشی تنوار بھی سنی لیون کے نقش قدم پر چل پڑیں

22/10/2018
0 0
0
شئیرز
123
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز)  بالی ووڈ اداکارہ سکشی تنوار نے 9 ماہ کی دیتیا نامی بچی کو گود لے لیا، بیٹی پر پر وہ بہت خوش بھی ہیں۔ یادرہے کہ سنی لیون بھی ایک بچی کو  گود لے چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی اداکارہ سکشی تنوار نے 9 ماہ کی بچی دیتیا کو گود لے کر اُسے اپنی بیٹی قرار دیا، اداکارہ نے بچی کو لکشمی کا نام بھی دیا۔فلم دنگل میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نے بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’والدین کی شفقت اور اہل خانہ کے بھرپور تعاون کے بعد میں نے بچی کو گود لیا جو جلد 9 ماہ کی ہوجائے گی‘۔اُن کا کہنا تھا کہ ’یہ میری لیے بہت خوشی کا موقع ہے جسے میں الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی کیونکہ ہمارے ساتھ ایک اور شخص جڑ گیا، بس اس پر خدا کا شکر ادا کروں گی‘۔ سکشی کا کہنا تھا کہ میرے اہل خانہ نے بہت زیادہ حوصلہ افزائی کی اور میں سمجھتی ہوں کہ یہ سب کچھ دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے، اب میری زندگی کا مقصد اور آنے والی خوشیاں دیتیا سے ہی منسوب ہوں گی۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے فلم دنگل میں ماں کا کردار ادا کیا تھا جس میں اُن کی 3 بیٹیاں تھیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بالی ووڈ کی کئی شخصیات نے بچوں کو گود لے کر اُن کی پرورش اپنی اولاد کی طرح کی، اس معاملے میں اداکارائیں بھی کسی سے پیچھے نہیں رہیں۔قبل ازیں اداکارہ سشمتا سین، روینہ ٹنڈن، نیلم کوٹھاری اور سنی لیون نے بچیوں کو گود لیا اور اُن کی اپنی اولاد کی طرح ہی پرورش کی۔واضح رہے کہ بھارت میں آبادی کی تعداد میں اضافے کے باعث غریب والدین اکثر اپنی پیدا ہونے والی بیٹیوں کو کچرے میں پھینک دیتے یا پھر اولاد کو کسی اور کو گود دے دیتے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In