8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مئی 20, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی افواج میں افسران کی شدید قلت ہو گئی کیونکہ۔۔۔۔ کشمیر میڈیا سروس نے بڑا دعویٰ کردیا

بھارتی افواج میں افسران کی شدید قلت ہو گئی کیونکہ۔۔۔۔ کشمیر میڈیا سروس نے بڑا دعویٰ کردیا

بھارتی افواج میں افسران کی شدید قلت ہو گئی کیونکہ۔۔۔۔ کشمیر میڈیا سروس نے بڑا دعویٰ کردیا

05/07/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز) بھارت کی مسلح افواج میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نوکری چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے باعث بھارتی افواج میں افسران کی شدید قلت ہو گئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی افواج کو خیرباد کہنے کے رجحان میں بڑے پیمانے پر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور 2016 سے 2018 کے درمیان 2100 افسران نوکری چھوڑ چکے ہیں۔کے ایم ایس کے مطابق بھارتی حکومت نے راجیہ سبھا کو بتایا کہ اس عر صے کے دوران 1148 افسران نے بری فوج، 575 افسران نے بھارتی فضائیہ اور 377 افسران نے بھارتی بحریہ کی نوکریاں چھوڑیں۔بھارت کے دفاعی امور کے وزیر مملکت شری پد نایک نے تینوں مسلح افواج کے بارے میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ 2016 میں فوج کے 353 افسران، 2017 میں 383 اور 2018 میں 412 افسران نے نوکریاں چھوڑیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ 2016 میں بھارتی فضائیہ کے 186 افسران، 2017 میں 205 جب کہ 2018 میں بھی 186 افسران نے نوکری چھوڑ دی۔ وزیر مملکت نے کہا کہ بحری فوج کے 138 افسران نے 2016 میں اپنی نوکری کو خیر باد کہا جب کہ 2017 میں یہ تعداد 137 اور 2018 میں 102 رہی۔خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 2017 سے اب تک 420 کے قریب بھارتی فوجی اور افسران یا تو خود کشیاں کر چکے ہیں یا پھر آپسی لڑائی میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In