8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی جیل میں شہید ہونے والے قیدی شاکر اللہ کی بھارت سے پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

بھارتی جیل میں شہید ہونے والے قیدی شاکر اللہ کی بھارت سے پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

بھارتی جیل میں شہید ہونے والے قیدی شاکر اللہ کی بھارت سے پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

04/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )بھارتی جیل میں شہید ہونے والے پاکستانی قیدی شاکراللہ کی آبائی علاقے ڈسکہ میں تدفین کر دی گئی ہے تاہم اب ان کی بھارت سے پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آ گئی ہے ۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قیدی کو جیل میں اس کے چار ساتھیوں نے سر پر بھاری چیز سے وار کیا جس کے باعث اس کے سر میں شدید زخمی آئے اور وہ زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیاہے کہ جسم کے مختلف حصوں پر خراشوں کے نشانات تھے جبکہ ان کے دماغ کے آگے والے حصے پرگہرے زخم بھی آئے اور چہرے پر سوجن بھی تھی ۔شاکراللہ کے دائیں کان، سیدھی بازو ، انگوٹوں پر بھی چوٹ کے نشانات تھے ۔پاکستانی قیدی کا پوسٹ مارٹم ڈاکٹروں کے تین رکنی پینل نے ” سوائی مان سنگھ ہسپتال ” میں 21 فروری کو کیا ، ڈاکٹروں کا کہناہے کہ دراصل شاکراللہ کے سر پر گہرے زخم آئے تھے جس کے باعث وہ کومہ میں چلے گئے جو کہ ان کی موت کا باعث بنا ۔بھارت میں اس حوالے سے کاٹی گئی ایف آئی آر میں کہا گیاہے کہ تقریبا دو پہر ایک بج کر پچیس منٹ پر 20 فروری کو قیدی اپنے سیل نمبر دس میں ٹی وی دیکھ رہے تھے جس دوران چیخ و پکار کی آوزیں سنی گئیں ۔ سیل نمبر دس میں شاکراللہ، محمد حنیف ، اجیت منوج ، پرتاپ سنگھ ، بھجن مینا ، کلویندر سنگھ کلو، حاضی خان ، مہیش لوٹا ، نندلال اور مالاکئی شامل تھے ۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ وہاں جھگڑا ٹی وی دیکھنے کے معاملے پر ہوا اور شاکراللہ کے سر پر ماربل کی سلیب کے ذریعے وار کیا گیا اور یہ سب کچھ منٹوں کے درمیان ہوا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In