8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال

بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال

09/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر: (سچ نیوز) بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل طور پر ہڑتال رہی۔ حریت رہنما یاسین ملک اور جماعت اسلامی کے زاہد علی کی جموں جیل منتقلی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ریلیاں نکالیں گئیں۔ جموں دستی بم حملے کے الزام میں بھارتی پولیس نے ایک نویں جماعت کے کشمیری طالب علم کو حراست میں لے لیا ہے۔

حریت کانفرنس کے اعلان پر بھارت کے خلاف آج مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال رہی۔ سری نگر کے مختلف علاقوں میں رکاوٹیں کھڑی کر کے حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا۔

نماز جمعہ کے بعد سری نگر کی جامع مسجد سے احتجاجی ریلیاں بھی نکالی گئیں۔ گزشتہ روز حریت رہنما یاسین ملک اور جماعت اسلامی کے زاہد علی کو جموں کی بہلوال جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔

حریت رہنماؤں سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق نے یاسین ملک کو کالے قانون کے تحت حراست میں رکھنے پر بھارت کی بھرپور مذمت کی ہے۔

دوسری جانب ضلع پلواما کے شہر ترال میں نوجوانوں کی شہادت پر مسلسل تیسرے روز بھی ہڑتال رہی۔ کشمیری نوجوانوں کو منگل کے روز بھارتی فورسز نے شہید کر دیا تھا۔

ادھرجموں بس سٹینڈ میں دستی بم سے حملے کے الزام میں بھارتی پولیس نے نویں جماعت کے کشمیری طالبعلم کو حراست میں لے لیا۔ جموں دھماکے میں دو افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے تھے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In