8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی فلموں اور ڈراموں پر پابندی عائد، سپریم کورٹ کا حکم جاری

بھارتی فلموں اور ڈراموں پر پابندی عائد، سپریم کورٹ کا حکم جاری

06/03/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) سپریم کورٹ نے پاکستان میں بھارتی نشریاتی مواد دکھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کیا لوگ اب بھی بھارتی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں؟

پیمرا کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد نشریاتی مواد پر پابندی کے حوالے سے اب ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں بھارتی فلموں اور ڈراموں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کے علاوہ پابندی لگانا پیمرا کا اختیار یا پھر وفاقی حکومت کا؟ اس حوالے سے پیمرا کی درخواست باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہے۔

سماعت کے موقع پر پیمرا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 2006ء میں وفاقی کابینہ کی پالیسی کے تحت غیر ملکی نشریاتی مواد مساوی تبادلے کے اصول پر دکھایا جا سکتا تھا۔

اس پالیسی کے تحت 6 فیصد انڈین نشریاتی مواد دکھایا جا سکتا تھا۔ 19 اکتوبر 2016ء کو پیمرا نے غیر ملکی نشریاتی مواد دکھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی جسے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں پیمرا کی پابندی کے حکم نامے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی نشریاتی مواد پر پابندی کا اختیار پیمرا نہیں، وفاقی حکومت کے پاس ہے۔ اس حکم سے پیمرا کے اختیارات ختم ہو گئے ہیں۔ عدالت نے مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی ہے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In