8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے واہگہ بارڈر پہنچتے ہی مودی کا پہلا بیان سامنے آ گیا

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے واہگہ بارڈر پہنچتے ہی مودی کا پہلا بیان سامنے آ گیا

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے واہگہ بارڈر پہنچتے ہی مودی کا پہلا بیان سامنے آ گیا

02/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، گزشتہ دنوں کے واقعات نے ایک مرتبہ پھر ہماری مسلح افواج کی طاقت کو ظاہر کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندرا مودی نے کہا کہ ہماری مسلح افواج زبردست ہیں اور گزشتہ دنوں کے واقعات نے ایک مرتبہ پھر ہمای مسلح افراد کی طاقت کو ظاہر کیا ہے۔ بھارتی حکومت باتوں پر نہیں بلکہ عمل پر یقین رکھتی ہے، اوڑی کا واقعہ پیش آیا تو آپ نے دیکھا کہ ہمارے بہادر سپاہیوں نے کیا کیا۔ پلوامہ واقعے کے بعد انڈین ائیرفورس نے جو کیا وہ بھی آپ سب کے سامنے ہے مگر بدقسمتی سے کچھ جماعتوں نے دہشت گردی کیخلاف ہماری جنگ کو شک کی نگاہ سے دکھا۔انہوں نے کہا کہ بھارت بہت عرصے سے دہشت گردانہ حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے آگے نہیں جھکیں گے۔ بدقسمتی سے کچھ سیاسی جماعتوں نے میرے خلاف نفرت کو اندیشے میں بدل دیا۔نریندرا مودی نے کہا اس میں کوئی حیرانی نہیں ہوئی کہ جب پوری قوم مسلح افواج کیساتھ کھڑی تھی تو کچھ جماعتوں نے دہشت گردی کیخلاف ہماری جنگ کو شک کی نگاہ سے دیکھا۔ مودی شائد چلا جائے مگر بھارت رہے گا، اپنی سیاست کو مضبوط کرنے کیلئے قوم کو کمزور نہ کریں، ہم پہلے بھارتی ہیں، آپ کی سیاست انتظار بھی کر سکتی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In