8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی پائلٹ کی رہائی کا اعلان ،نوجوت سنگھ سدھو نے ایسی بات کر دی کہ نریندر مودی بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

بھارتی پائلٹ کی رہائی کا اعلان ،نوجوت سنگھ سدھو نے ایسی بات کر دی کہ نریندر مودی بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

بھارتی پائلٹ کی رہائی کا اعلان ،نوجوت سنگھ سدھو نے ایسی بات کر دی کہ نریندر مودی بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

01/03/2019
0 0
0
شئیرز
26
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)بھارت کے مشہور سابق کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے انڈین پائلٹ کی رہائی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا خیر سگالی کا اقدام ایک ارب لوگوں کی خوشی کا سبب بنا ہے،ہر بہترین عمل لوگوں کے دلوں میں اپنا راستہ خود بناتا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست سمجھے جانے والے ہندوستان کے مشہور سابق کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ایک  ٹویٹ میں پاکستان کی زیر حراست بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہعمران خان کا خیر سگالی کا اقدام ایک ارب لوگوں کی خوشی کا سبب بنا ہے، پاکستان کے وزیرِ اعظم کے اعلان سے پوری قوم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے،ہر بہترین عمل لوگوں کے دلوں میں اپنا راستہ خود بناتا ہے، میں بھارتی پارئلٹ کے والدین اور چاہنے والوں کی خوشی محسوس کر سکتا ہوں۔یاد رہے کہ وزیر اعظم کے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے اعلان پر دنیا بھر سمیت بھارت میں بھی سراہا جا رہا ہے ،معروف ہندوستانی صحافی برکھا دت نے بھی ابھی نندن کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ ادتیا مینن ،اجے شکلا ،دیویا گھائل،کرشن پرتیپ سنگھ ،راجدیپ سردیدسی سمیت بھارت کے مشہور صحافیوں ،دانشوروں اور ادیبوں نے وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کو دونوں ملکوں کے لئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت پر اخلاقی فتح حاصل کر لی ہے ۔واضح رہے کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے زیر حراست بھارتی پائلٹ کو جمعہ کے روز رہا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن ہماری مذاکرات اور امن کی کوششوں کو بھارت کمزوری نہ سمجھے۔انہوں نے کہا کہ2  جوہری طاقت رکھنے والے ملکوں کو جنگ کا سوچنا بھی نہیں چاہیے اس لیے ہم کشیدگی کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،جنگ میں کوئی نہیں جیتتا، جن ملکوں کے پاس جوہری ہتھیار ہوں وہاں کسی کو جنگ کا سوچنا بھی نہیں چاہیے۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے خوف ہے کہ یہاں بھی غلط اندازے نہ لگ جائیں، دنیا کی تاریخ میں غلط اندازوں سے ملک تباہ ہوئے، جنگ مسئلوں کا حل نہیں، اگر بھارت اب کوئی ایکشن لے گا تو مجبوری ہے ایکشن لینا پڑے گا تو بات پھر کہاں جائے گی؟۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In