8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی کرکٹر کے فوجی ٹوپیاں پہننے کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھایا جائے گا’

بھارتی کرکٹر کے فوجی ٹوپیاں پہننے کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھایا جائے گا’

10/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) پاکستان نے کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑیوں کو فوجی ٹوپیاں پہنانے کے بھارتی اقدام کو آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ اور بھارتی ٹیم پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری کہتے ہیں کہ انڈیا کرکٹ کو سیاست کی نذر نہ کرے، امن کے لئے پاکستان کا پیغام پوری دنیا میں پہنچ چکا ہے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اندازہ تھا کہ انتخابات کی وجہ سےمودی کوئی نہ کوئی حرکت کرےگا، پلوامہ حملے کے بعد جعلی ویڈیو کی بنیاد پر پاکستان پر الزام لگایا گیا، پاکستان کےامن کے نعرے کو پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ بھارتی وزارت خارجہ کے بیان پر حیران ہوں، بھارت پرواضح کرتے ہیں ہم کوئی بھی قدم انہیں معطمن کرنے کے لیے نہیں اٹھا رہے، ہم نے جنوری میں قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں فیصلے کیے تھے، بھارت کا ان چیزوں سے کوئی لینا دینا نہیں۔

پاکستان سیاست پر بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ میری کسی سے ذاتی لڑائی نہیں، معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، مڈل کلاس کی حالت کوبہتربنایا جائے گا، سندھ حکومت پہلے صحت کارڈ پروگرام پڑھے پھر تنقید کرے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کو نوازشریف کی عیادت کے لیے ضرور جانا چاہیے، ویسے بھی دونوں اپوزیشن میں اکٹھے ہیں، وزیراعظم ٹیم کے کپتان ہیں ، وہی بہترجانتے ہیں کس کونکالنا ہے یا نہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In