8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بھارتی گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بھارتی گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

11/10/2018
0 0
0
شئیرز
15
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) معروف بھارتی گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے بعد دوران علاج چل بسے۔بھا رتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے مضافاتی علاقے میں ان کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد انہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا۔ہسپتال میں ڈاکٹرز نے بالی ووڈ گلوکار کے چہرے پر ٹانکے لگا کر فارغ کردیا لیکن طبیعت بگڑنے پر انہیں دوبارہ ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔پولیس کے مطابق 47 سالہ نتین بالی کے سر میں شدید چوٹیں آئی تھیں جس کے باعث ان کی موت واقع ہوئی۔نتین بالی نے 90 کی دہائی میں شہرت حاصل کی تھی جب انہوں نے گانا ’نیلے نیلے امبر‘ کا ریمکس کیا تھا۔انہوں نے کیریئر میں کئی مشہور گیت گائے ہیں جس میں ’چھو کر میرے من کو‘ اور ’پل پل دل کے پاس‘ کے ری میک بھی شامل ہیں۔نتین بالی نے ٹی وی ڈراموں کی مشہور اداکارہ روما بالی سے شادی کی تھی جس سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In