8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی یونیورسی گرانٹس کمیشن کی جامعات کو کشمیری طلبہ کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت

بھارتی یونیورسی گرانٹس کمیشن کی جامعات کو کشمیری طلبہ کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت

بھارتی یونیورسی گرانٹس کمیشن کی جامعات کو کشمیری طلبہ کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت

23/02/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (سچ نیوز) بھارتی یونیورسی گرانٹس کمیشن (یو جی سی ) نے ملک بھر میں موجود یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ کشمیری طلبہ کا تحفظ یقینی بنائیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یو جی سی کو بھارت کی وزارت انسانی ترقی نے جمعرات کو ہدایت کی تھی کہ وہ کشمیری طلبہ کے تحفظ کیلئے تمام یونیورسٹیز کو خط لکھے۔ وزارت انسانی ترقی کی ہدایت پر لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ میڈیا میں کشمیری طلبہ پر تشدد کی خبروں کے بعد تمام جامعات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کشمیری طلبہ کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ اگر کشمیری طلبہ کی مدد کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی طلب کرنا پڑے تو طلب کیا جائے۔خط میں وائس چانسلرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کشمیری طلبہ کے معاملے کو ذاتی طور پر دیکھیں اور جامعات میں امن و امان کو یقینی بنائیں۔واضح رہے کہ یہ خط مہاراشٹرا کے ایک کالج میں شو سینا کی ذیلی تنظیم یووا سینا کے کشمیری طلبہ پر حملے کے بعد لکھا گیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In