8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت میں ایرو انڈیا شو شروع ہونے سے قبل پارکنگ میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ، ہر طرف ہنگامہ برپا ہو گیا

بھارت میں ایرو انڈیا شو شروع ہونے سے قبل پارکنگ میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ، ہر طرف ہنگامہ برپا ہو گیا

بھارت میں ایرو انڈیا شو شروع ہونے سے قبل پارکنگ میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ، ہر طرف ہنگامہ برپا ہو گیا

24/02/2019
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ایلاہنکا(سچ نیوز )بھارتی ریاست بنگلورو کے شہر’ ایلاہنکا‘ آج ایرو انڈیا ایئر شو ہونے جا رہا تھا جہان پارکنگ میں آگ بھڑک اٹھنے سے 300 سے زائد گاڑیاں جل کر کوئلہ ہو گئی ہیں جبکہ بھارتی حکام کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے اور ایئر شو کو کچھ وقت کیلئے منسوخ کر دیا گیا ہے ۔بھارتی خبر رساں ایجنسی ” اے این آئی “ کے مطابق ایرو انڈیا شو کے آغاز کا وقت قریب تھا کہ اچانک پارکنگ ایریا میں سوکھی ہوئی گھاس میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس نے بڑے پیمانے پر وہاں کھڑی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث عارضی طور پر ایرو انڈیا شو کو منسوخ کر دیا گیا ہے ۔بھارتی فائر بریگیڈ کا ادارہ مسلسل آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہے اور کہا جارہاہے کہ ممکنہ طور پر آگ بجھانے کے بعد ایرو انڈیا شو شام میں شروع کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ اس ایئر شو کی تیاری کے دوران بھارت کے دو جنگی طیارے بھی ریہرسل کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے تھے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In