8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مئی 12, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت میں ایک اور بڑے مندر کا جنسی بابا گرفتار ،اب تک کتنی خواتین کی عزت لوٹ چکا ہے ؟تفصیل جان کر آپ گرو گرمیت رام کو بھول جائیں گے

بھارت میں ایک اور بڑے مندر کا جنسی بابا گرفتار ،اب تک کتنی خواتین کی عزت لوٹ چکا ہے ؟تفصیل جان کر آپ گرو گرمیت رام کو بھول جائیں گے

بھارت میں ایک اور بڑے مندر کا جنسی بابا گرفتار ،اب تک کتنی خواتین کی عزت لوٹ چکا ہے ؟تفصیل جان کر آپ گرو گرمیت رام کو بھول جائیں گے

30/07/2018
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز) ہریانہ میں بھوت بریت کا بتا کر مندر میں نشہ دے کر 120لڑکیوں کی عزت لوٹنے والے جنسی درندے’’جلیبی بابا‘‘ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ عرصہ قبل ہریانہ کے ضلع فتح آبا میں چھوٹی سی ریہڑی لگا کر سموسہ، جلیبی بیچنے والا ایک شخص امرپوری عرف بلو 1984 میں ٹوہنا آیا تھا، زندگی گزارنے کے لئے اس نے سڑک کنارے ریہڑی لگائی تھی جہاں وہ  سموسےاور جلیبیاں بیچا کرتا تھا، اس وقت اس کی دوکان ٹھیک ٹھیک چل رہی تھی اور روزمرہ کے لئے گھرکا خرچ نکل آتا تھا، علاقے کے زیادہ ترلوگ شام کواس کی ریہڑی پرناشتہ کرنے کے لئے اکٹھا ہوتے لیکن گزشتہ کچھ سالوں سے اس کی دوکان بند تھی کہ اچانک اَمر پوری عرف بلو  ’’ بابا بالک ناتھ مندر ‘‘کا انچارج بن گیا اور مندر میں آنے والی عقیدت مند خواتین کوبھوت پریت کا کہہ کر ان سے جنسی زیادتی کرتا رہا،جنسی زیادتی کے دوران وہ ویڈیو بناتا اور بعد میں ان لڑکیوں کو بلیک میل کر کے ان کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا اور رقم بھی بٹورتا تھا، بلو کو ’’جلیبی بابا‘‘ کے نام سے شہرت حاصل تھی۔ جلیبی بابا نے اب تک 120خواتین سے زیادتی کر نے کا اعتراف کیا ہے۔جلیبی بابا کی گھناؤنی حرکتوں کا پردہ اس وقت فاش ہوا جب دومتاثرہ خواتین تھانے پہنچیں،ان متاثرہ خواتین کی شکایت پر ’’جنسی بابے‘‘ کے بارے میں تفتیش کی گئی تو پڑے پڑے انکشافات ہو ئے۔ٹوہنا میں ہی رہنے والے آکاش نامی شخص نے جلیبی بابا کے بارے میں بتایاکہ مجھے ایک ویڈیو ملا جس سے اس بے شرم بابے  کی حرکتوں کا انکشاف ہوا، اس نے میری بہن کے ساتھ بھی  گندی حرکت کی۔ ویڈیو میں میری بہن بے ہوشی کی حالت میں نظرآرہی تھی اور اس کے جسم پرکپڑے نہیں تھے اور وہ مکمل برہنہ حالت میں بے سدھ پڑی تھی ،جلیبی بابے نے ہی یہ ویڈیو بنائی تھا،میری بہن کے ساتھ جب یہ ریپ ہوا وہ نابالغ تھی۔پولیس کے مطابق امرپوری عرف بلّو بابا بھوت پریت ہونے کا کہہ کر خواتین کو پھنساتا تھا، عمل کے  دوران وہ انہیں کوئی نشیلی دوائیں دے دیتا تھا، جس سے خواتین بے ہوش ہوجاتی تھیں،بے ہوشی کی حالت میں وہ ان کی آبروریزی کرتا اور اس کی ویڈیوریکارڈ کرلیتا تھا، پھرانہیں بلیک میل کرکےپیسے بٹورتا تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In