8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, جون 13, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت نے پاکستان کے ساتھ سرحدوں پر ”آپریشن سدھرشن “ کا آغاز کر دیا, خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کردیا

بھارت نے پاکستان کے ساتھ سرحدوں پر ”آپریشن سدھرشن “ کا آغاز کر دیا, خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کردیا

بھارت نے پاکستان کے ساتھ سرحدوں پر ”آپریشن سدھرشن “ کا آغاز کر دیا, خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کردیا

10/07/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر (سچ نیوز) پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحد پر بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز نے امکانی دراندازی کو ٹالنے کے لئے مشقیں شروع کر دیں۔خبررساں ایجنسی آن لائن نے بھارتی میڈیا کے ذرائع کے حوالے سے کہا   ہے کہ جموں اور پنجاب میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر جدید ہتھیاروں اور مشینری سے لیس ہزاروں اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر دراندازوں سے نمٹنے کی خاطر باڈر سکیورٹی فورسز نے یکم جولائی سے آپریشن ” سدھرشن “ کے تحت مشقوں کا آغاز کیا۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران فورسز اہلکاروں کو سہارا لے کر دراندازوں کو مار گرانے کی تربیت فراہم کی جا رہیہے۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن میں ہزاروں کی تعداد میں فوجی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف کے ایک سینئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مشقوں کے دوران بی ایس ایف کے اہلکار کو دراندازی پر قابو پانے کے سلسلے میں نئی ترکیبیں فراہم کی جا رہی ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In