8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت کا ایک اور مگ طیارہ تباہ

بھارت کا ایک اور مگ طیارہ تباہ

01/04/2019
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز )بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ 27 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی مگ طیارہ معمول کی پرواز پر بھارتی ریاست راجستھان سے اڑا تھا تاہم کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا اور گڈگانہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ بھارتی طیارے کے پائلٹ کے حوالے سے تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں ہیں اور نہ ہی طیارے کے تباہ ہونے کی وجوہات سامنے آ سکی ہیں ۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جس دوران طیارے تباہ ہونے کی وجوہات کے بارے میں معلوم کیا جا سکے گا ۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا آغاز 26 فرور ی سے اس وقت ہوا جب بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پے لوڈ گرایا اور فرار ہو گئے تاہم اگلے ہی روز جب پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا تو ایک مرتبہ پھر سے بھارتی طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی لیکن اس مرتبہ پاک فضائی نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا جبکہ ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کیا تھا ۔پاکستان نے کشیدگی کے باعث اپنی فضائی حدود مکمل طور پر بند کر دی تھیں تاہم آہستہ آہستہ اسے مکمل بحال کر دیا گیا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In