8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت کو بھی آئی ایس پی آر کی ضرورت پڑ گئی، ایسی خبر آگئی کہ آپ کا سر فخر سے بلند ہوجائے گا

بھارت کو بھی آئی ایس پی آر کی ضرورت پڑ گئی، ایسی خبر آگئی کہ آپ کا سر فخر سے بلند ہوجائے گا

بھارت کو بھی آئی ایس پی آر کی ضرورت پڑ گئی، ایسی خبر آگئی کہ آپ کا سر فخر سے بلند ہوجائے گا

11/03/2019
0 0
0
شئیرز
16
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( سچ نیوز) حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی جھوٹی خبروں کا توڑ کرنے کیلئے انڈین وزارت دفاع نے پاکستان کے آئی ایس پی آر طرز کا ادارہ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان کی جانب سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہر موقع پر بھارتی پراپیگنڈے کا بھرپور جواب دیا اور ہر کارروائی کے ثبوت فوراً سے پہلے دنیا کے سامنے پیش کیے ۔ دوسری طرف بھارتی میڈیا خود ساختہ طور پر اپنی فوج کا ترجمان بنا رہا اور لوگوں کو جھوٹی خبریں سناتا رہا، 26 اور 27 فروری کی کارروائیوں کے 2 دن بعد بھارت کی تینوں مسلح افواج کے نمائندے میڈیا کے سامنے اپنا موقف پیش کرنے آئے لیکن وہ میڈیا کے سوالوں کا جواب نہ دے پائے اور کوئی ثبوت پیش کرنے میں بھی ناکام رہے۔حالیہ کشیدگی کے دوران جگ ہنسائی کے بعد بھارتی وزارت دفاع نے آئی ایس پی آر طرز کا ادارہ قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔ انفارمیشن وار فیئر برانچ نامی اس نئے ادارے کی سربراہی لیفٹیننٹ جنرل رینک کا فوجی افسر کرے گا جو ڈپٹی آرمی چیف سٹریٹجی کے ماتحت کام کرے گا۔ اس ادارے کیلئے بھارتی فوج میں ڈپٹی آرمی چیف کا عہدہ بھی تخلیق کیا جائے گا۔ بھارتی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس نئے ادارے کا مقصد جنگی حالات میں جھوٹی خبروں کا سدباب کرنا اور بروقت اپنی کارروائیوں سے متعلق آگاہی دینا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In