8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت کیخلاف بلے بازوں کی خراب کارکردگی شکست کا سبب بنی: سرفراز احمد

بھارت کیخلاف بلے بازوں کی خراب کارکردگی شکست کا سبب بنی: سرفراز احمد

22/09/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی: (سچ نیوز)  پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ جنگ کو اعصاب شکن کہا جاتا ہے اور کل کے میچ میں یہ ثابت ہو گیا۔ قومی کھلاڑی نفسیاتی دباؤ کا شکار ہوئے کہ اس بھنور سے نکل نہ پائے۔ کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں بھارت کے خلاف بلے بازو٘ں کی خراب کارکردگی شکست کا سبب بنی ،سپر فور مرحلے سے پہلے ہار نے ہمیں جگا دیا ،خامیوں پر قابو پائیں گے۔

دبئی کی فلیٹ بلکہ بیٹنگ وکٹ پر ٹاس جیت کر بلے بازی، اچھا موقع تھا کوئی ہدف نہ تھا، خالی بورڈ کو رنز سے بھر سکتے تھے، پہلے خوش فہمی اور پھر بدحواسی کا شکار ہو گئے، 280 کا ٹارگٹ دینے کا دعوی کرنے والے قومی بیٹسمین پہلے ہی اوور میں دباؤ میں آ گئے۔ اننگز کا دوسرا یعنی بمرا کے ایک میڈن اوور نے اوپنرز کو گویا نفسیاتی طور پر آؤٹ کر دیا، پچاس اوور کے میچ کو ٹی 10 سمجھ لیا، امام الحق کی بے تُکی شارٹ، بھارت کے خلاف بڑے میچ کے سنچری میکر فخر زمان بھی آؤٹ آف کنٹرول نظر آئے۔

وکٹ پر قدم جمانے والے شعیب ملک اور پھر بابر اعظم بھی غلط شارٹ کھیل کر آؤٹ ہوئے، کپتان سرفراز اور آصف علی نے بچگانہ کھیل پیش کیا۔ آصف علی اور شاداب خان کا وکٹ کیپر کے ہاتھ لگنا بھی افسوسناک تھا۔ خلاف توقع بھارت کی ناقص فیلڈنگ اور پانڈیا کے ریٹائرڈ ہرٹ سے قومی ٹیم حوصلہ نہ پکڑ پائی، 163 رنز کے ہدف پر بولرز کے بھی ہاتھ پاؤں پھول گئے، پارٹ ٹائم بولر فخر زمان اور شعیب ملک کا کارڈ بھی نفسیاتی دباؤ کی بلا نہ ٹل پائی۔ کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ بھارت کے خلاف بلے بازو٘ں کی خراب کارکردگی شکست کا سبب بنی، سپر فور مرحلے سے پہلے ہار نے ہمیں جگا دیا، خامیوں پر قابو پائیں گے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In