8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت کی سی آر پی ایف پر ایک بار پھر دھماکہ، جانی نقصان اٹھانا پڑگیا

بھارت کی سی آر پی ایف پر ایک بار پھر دھماکہ، جانی نقصان اٹھانا پڑگیا

بھارت کی سی آر پی ایف پر ایک بار پھر دھماکہ، جانی نقصان اٹھانا پڑگیا

19/03/2019
0 0
0
شئیرز
4
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (سچ نیوز) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں آئی ای ڈی دھماکے میںبھارت کی ریزرو فورس (سی آر پی ایف) کا ایک جوان ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دانتی واڑا کے علاقے ارون پور میں ریزو فورس کی 231 ویں بٹالین اور ریاستی پولیس کا یونٹ گشت کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے ساتھ ہی ماﺅ باغیوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ واقعہ شام ساڑھے 4 بجے پیش آیا جس میں ایک جوان ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جنہیں ایئر ایمبولینس کے ذریعے چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور منتقل کردیا گیا ہے۔بھارتی خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باسٹر میں ایک کارروائی کے دوران 4 ماﺅ باغیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔خیال رہے کہ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریزو فورس پر ایک خودکش حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 40 سے زائد اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ بھارت کی جانب سے اس حملے کا الزام حسب معمول پاکستان پر عائد کیا گیا اور 26 فروری کو پاکستان کی حدود میں طیاروں کے ذریعے دخل اندازی کی گئی جس کو نہ صرف پاک فضائیہ نے ناکام بنادیا بلکہ 27 فروری کو بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور ان کے 2 طیارے تباہ کرکے ایک پائلٹ بھی گرفتار کرلیا تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In