8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت کے امیر ترین آدمی مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی، لیکن دلہن کون ہے؟ آپ بھی جانئے

بھارت کے امیر ترین آدمی مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی، لیکن دلہن کون ہے؟ آپ بھی جانئے

بھارت کے امیر ترین آدمی مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی، لیکن دلہن کون ہے؟ آپ بھی جانئے

11/03/2019
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز) چند ہفتے قبل بھارت کے امیر ترین اور دنیا کے 13ویں امیر ترین شخص مکیش امبانی کی بیٹی ایشیا امبانی کی شادی ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے کئی دن تک سوشل میڈیا پر ہلچل مچائے رکھی اور اب ان کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی چکاچوند لوگو ں کی نظروں کو خیرہ کر رہی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق آکاش امبانی کی گزشتہ روز ان کی منگیتر شولکا مہتا سے شادی انجام پائی جس پر مبینہ طور پر 1کروڑ 20لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً2ارب 18کروڑ29لاکھ روپے) خرچ ہوئے۔شولکا مہتا ہیروں کے بہت بڑے تاجر رسل مہتا کی بیٹی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق آکاش اور شولکا کی شادی میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر اور ان کی اہلیہ چیئری بلیئر نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر چیئری نے روایتی بھارتی لباس زیب تن کیا۔ ان کے علاوہ مہمانوں میں پریانکا چوپڑا، سچن ٹنڈولکر اور ان کی اہلیہ انجلی ٹنڈولکر، اداکار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راﺅ، رنبیر کپور، شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان، گوگل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برینڈن پیچائی اور ان کی اہلیہ انجلی، بینک آف امریکہ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بریان ٹی مونیہن، ابھیشک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن، اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکرٹری بان کی مون اور ان کی اہلیہ ژو سون تیک سمیت دیگر بھارتی و عالمی شخصیات نے شرکت کی۔

 

اس شادی کی پری ویڈنگ پارٹی سوئٹزرلینڈ میں ہوئی جس میں کولڈ پلے، دی چین سموکرز اور میرون جیسے عالمی شہرت یافتہ بینڈز اور سنگرز نے پرفارم کیا۔ اس تقریب میں 500سے زائد مہمان شریک ہوئے۔ ان کے لیے جو ہوٹل بک کروایا گیا تھا اس کے سب سے سستے کمرے کا ایک رات کا کرایہ 1100پاﺅنڈ (تقریباً2لاکھ روپے) ہے۔اس تقریب میں بھی پریانکا چوپڑا، سدھارتھ ملہوترا، کرینہ کپور، کیارا ایڈوانی اور دیگر بالی ووڈ ستاروں سمیت سینکڑوں بھارتی و عالمی شخصیات شریک ہوئی تھیں۔

 

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In