8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بیلجیئم میں خشک سالی کے باعث پیدوارمیں کمی،’ ’چپس ‘‘ کا سائز کم کردیاگیا

بیلجیئم میں خشک سالی کے باعث پیدوارمیں کمی،’ ’چپس ‘‘ کا سائز کم کردیاگیا

بیلجیئم میں خشک سالی کے باعث پیدوارمیں کمی،’ ’چپس ‘‘ کا سائز کم کردیاگیا

20/09/2018
0 0
0
شئیرز
41
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

برسلز( سچ نیوز)بیلجیم میں آلو کے’’فرائز یا چپس ‘‘ کی لمبائی اب نارمل سائز سے 3 سینٹی میٹر کم ہو گئی ہے۔

امریکی ٹی وی کے مطابق ملک میں آلو کی فصل کی پیداوار سے متعلق ایسوسی ایشن کے سربراہ پیری لیبرن کا کہنا تھاکہ کم بارش کی وجہ سے فصل 25 فیصد کم ہوئی ہے۔انھوں نے بتایا کہ اس وقت آلو سائز میں چھوٹے ہیں، ہم چھوٹے چپس کھائیں گے۔فرائز بیلجیم میں روایتی ڈش ہے جسے مائیونیز کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔لیبرن کا کہنا تھا کہ خشک سالی کی وجہ سے کسانوں کے لیے کام کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔جنوبی انگلینڈ، نیدرلینڈ، فرانس اور مغربی جرمنی میں بھی یہی صورتحال نظر آرہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں آلو کی کاشت کرنے والے سب سے بڑے ادارے یدان میں تباہی کی صورتحال ہے کسان کچھ کاشت نہیں کر پا رہے۔ ہم نے 30 فیصد گھاٹا ریکارڈ کیا ہے۔بیلجیئم کے لوگوں نے 1680 میں اس وقت اپنی مرغن غذا فرائیڈ فش کے بجائے آلو کے فرائز کھانے شروع کیے جب دریائے موز کا پانی شدید ٹھنڈ کی وجہ سے جم گیا تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In