8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بیٹے کی تیمور سے حیرت انگیز مشابہت پر سنی لیون بول پڑیں

بیٹے کی تیمور سے حیرت انگیز مشابہت پر سنی لیون بول پڑیں

بیٹے کی تیمور سے حیرت انگیز مشابہت پر سنی لیون بول پڑیں

23/07/2019
0 0
0
شئیرز
14
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز) نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے بیٹے اشر کا موازنہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان سے کیے جانے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور اور سیف علی خان کا بیٹا تیمورعلی خان بھارت کا سب سے زیادہ مقبول بچہ ہے، جس نے دنیا میں آنے کے بعد سے ہی میڈیا پر تہلکہ مچارکھا ہے۔ تیمور جیسی شہرت کسی بچے کوتو کیا کسی سپر اسٹار کو بھی بڑی جدوجہد کے بعد نصیب ہوتی ہے۔ اب تک تو تیمور ہی بالی ووڈ کا لاڈلہ بچہ تھا لیکن اب میڈیا میں سنی لیون کے بیٹے اشر کا موازنہ تیمور سے کیا جارہا ہے۔ایکسپریس کے مطابق چند روز قبل سنی لیون کی ایک تصویر میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ اپنے بیٹے اشر کو گود میں اٹھائے ہوئے تھیں، یہ تصویر منظرعام پر آنے کے بعد گویا سوشل میڈیا پر طوفان آگیا، وجہ تھی اشر کی تیمور سے بے انتہا مشابہت۔ بہت سارے لوگ تو دونوں بچوں میں فرق ہی نہیں کرپائے۔ ایک صارفین نے اپنی حیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لکھا ایک پل کے لیے تو میں نے سوچا سنی لیون شاید تیمور کو گود میں اٹھائے ہوئی ہیں۔اداکارہ سنی لیون سے جب تیمور اور اشر کی مشابہت اور سوشل میڈیا پر دونوں بچوں کا موازنہ کیے جانے پر بات کی گئی تو انہوں نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہاں مجھے معلوم ہے سوشل میڈیا پر دونوں کا موازنہ کیا جارہا ہے۔سنی لیون نے دونوں بچوں کی تعریف کی اور دونوں کی بے انتہا مشابہت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا اشر کا چھوٹا سا گولو چہرہ ہے اور تیمور کا چہرہ بھی ایسا ہی ہے۔ سوشل میڈیا وہی کرے گا جو اسے کرنا ہوگا، تیمور بہت پیارا بچہ ہے اور اشر بھی قابل ستائش ہے۔واضح رہے کہ سنی لیون کے تین بچے ایک بیٹی نشا اور دو جڑواں بیٹے اشر اورنواہ ہیں۔ نشا کو سنی اور ان کے شوہر نے گود لیاتھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In