8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بیگم کلثوم نواز کی رحلت ، حکومت نے نواز شریف ، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کوپیرول پر رہا کردیا ، شہبازشریف تینو ں شخصیات کو لیکر لاہور کیلئے روانہ

بیگم کلثوم نواز کی رحلت ، حکومت نے نواز شریف ، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کوپیرول پر رہا کردیا ، شہبازشریف تینو ں شخصیات کو لیکر لاہور کیلئے روانہ

12/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز)  حکومت نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو پیرول پر رہا کردیا ، تینو ں اہم شخصیات اس وقت لاہور کیلئے اڈیالہ جیل سے روانہ ہوچکی ہیں جہاں وہ بیگم کلثوم نواز کی نمازہ جنازہ اور تدفین کے عمل میں شرکت کریں گے ۔

دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سات گھنٹے قبل اڈیالہ جیل پہنچے تھے جہاں انہوں نے نوازشریف اور مریم نواز سے ملاقات کی تھی ۔ شہبازشریف نے ہوم سیکرٹری پنجاب کو 5روز کیلئے نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی پیر ول پر رہائی کیلئے درخواست دی تھی جس پر حکومت نے ان کو ابتدائی طور پر 12گھنٹے کیلئے رہا کردیاہے جس کے بعد پیر ول پر رہائی میں اضافہ کیا جائیگا۔شہبازشر یف پیرول پر رہائی کے بعد میاں نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو لیکر لاہور کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔

قانونی ماہرین کے مطابق حکومت پیرول پر رہائی کے بعد پیرول کی مدت میں وقفے وقفے سے تین پر بار اضافہ کرسکتی ہے اوراگر اس کے بعد پیرول کی مدت میں مزید اضافہ مطلوب ہوتو ان کو پیرول پر مزید رہائی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، البتہ مجبوری کی صورت میں جاتی عمرہ میں نوازشر یف کے گھر کوسب جیل قرار دیا جا سکتا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In