8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بیگم کلثوم نواز کی رسم قل ادا کردی گئی

بیگم کلثوم نواز کی رسم قل ادا کردی گئی

17/09/2018
0 0
0
شئیرز
30
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی رسم قل شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی گئی۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی رسم قل ادا کردی گئی، رسم قل شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی گئی جس میں نوازشریف، شہبازشریف، ایاز صادق، رانا اقبال اور رانا تنویر سمیت شریف خاندان کے افراد نے شرکت کی۔ رسم قل میں تلاوت قرآن پاک اور نعت خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ خواتین کے لئے علیحدہ انتظام کیا گیا تھا جس میں نوازشریف کی والدہ اور مریم نواز سمیت خاندان کی دیگر خواتین نے شرکت کی۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے رسم قل میں کارکنوں کو شرکت سے روکتے ہوئے کہا تھا کہ رسم قل میں صرف خاندان کے افراد ہی شریک ہوں گے لہذا کارکنان اپنےعلاقوں میں ہی قرآن خوانی کا اہتمام کریں۔

دوسری جانب جاتی امراء میں نوازشریف نے اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا اور ملک کے ممتاز سیاسی و سماجی افراد نے سابق وزیراعظم سے ملاقات کی۔  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری نے بھی سابق وزیراعظم سے ملاقات کی اور بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے بھی نواز شریف سے ملاقات کی اور بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز گزشتہ برس سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور لندن میں ان کا علاج جاری تھا، وہ 11 ستمبر کو خالق حقیقی سے جاملی تھیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In