8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بے نامی جائیداد کا کیس، شاہ رخ خان کیلئے بڑی مصیبت کھڑی ہوگئی

بے نامی جائیداد کا کیس، شاہ رخ خان کیلئے بڑی مصیبت کھڑی ہوگئی

بے نامی جائیداد کا کیس، شاہ رخ خان کیلئے بڑی مصیبت کھڑی ہوگئی

19/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) بھارت کے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے خلاف بے نامی جائیداد کا کیس بند کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے، اگر کیس کا فیصلہ بالی ووڈ سٹار کے خلاف آیا تو نہ صرف انہیں بھاری جرمانہ ہوگا بلکہ 7 سال قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے شاہ رخ خان کے خلاف بے نامی جائیداد کا کیس خارج کرنے کے فیصلے کو بے نامی ایپلٹ ٹربیونل میں چیلنج کیا ہے۔ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے 2016 میں شاہ رخ خان کے علی باغ کے بنگلے کو بے نامی جائیداد کے قانون کے تحت ضبط کرلیا تھا تاہم ایک ماتحت ادارے نے اس معاملے میں انکم ٹیکس کے کیس کو خارج کردیا تھا۔بھارتی ٹی وی کا کہنا ہے کہ کیس کی سماعت کے دوران اگر یہ ثابت ہوگیا کہ علی باغ کا بنگلہ بے نامی جائیداد تھا تو نہ صرف ان کیلئے بلکہ بہت سے دوسرے لوگوں کیلئے بھی مشکلات کھڑی ہوسکتی ہیں۔ اس کیس میں شاہ رخ خان کے ساتھ کئی پرموٹر بھی نامزد ہیں ، اگر ان کے خلاف فیصلہ آیا تو انہیں نہ صرف 7 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا بلکہ املاک کی مارکیٹ ویلیو کا 25 فیصد تک بطور جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In