8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور بڑا یو ٹرن لے لیا،جان کر ن لیگ خوش ہو جائے گی کہ۔۔۔

تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور بڑا یو ٹرن لے لیا،جان کر ن لیگ خوش ہو جائے گی کہ۔۔۔

تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور بڑا یو ٹرن لے لیا،جان کر ن لیگ خوش ہو جائے گی کہ۔۔۔

26/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز) اپوزیشن اور حکومت میں پی اے سی کے چیئرمین شپ کے بارے میں بحث جاری ہے ،لیکن اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور بڑا یو ٹرن لے لیا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی خاور گھمن نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مجھ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے کئے جانے والے اخراجات کے موثر احتساب کے لئے پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی سی اے) کی صدارت اپنے پاس رکھے ، اب مصدقہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ حکومت کی جانب سے فیصلہ بدلایا جائے گا۔اس حوالے سے انہوں نے دوسری ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے صحافیوں میں میں بھی شامل تھا ،اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے بھی کہا تھا کہ حکومت پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی )کی صدارت کرے گی، کیونکہ اس کے نتیجے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اخراجات کی جانچ پڑتال کرنے میں آسانی ہو گی۔واضح رہے پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمین اپوزیشن کی جانب سے ہوتا ہے پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میں بھی پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی ) کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In