8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”تحریک انصاف کے حکومت نے بھینسیں بیچ کر ۔۔۔“ سینیٹر روبینہ خالد نے ایسی بات کردی کہ ہنس ہنس کر آپ کے پیٹ میں بل پڑ جائیں گے

”تحریک انصاف کے حکومت نے بھینسیں بیچ کر ۔۔۔“ سینیٹر روبینہ خالد نے ایسی بات کردی کہ ہنس ہنس کر آپ کے پیٹ میں بل پڑ جائیں گے

”تحریک انصاف کے حکومت نے بھینسیں بیچ کر ۔۔۔“ سینیٹر روبینہ خالد نے ایسی بات کردی کہ ہنس ہنس کر آپ کے پیٹ میں بل پڑ جائیں گے

24/09/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز)پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر روبینہ خالد نے کہاہے کہ عمران خان نے دوستی کاہاتھ بڑھا کہ بہت اچھا قدم اٹھایا تھا لیکن ٹوئٹ کے ذریعے اس کا جواب دینا وزیر اعظم کے منصب کاتقاضا نہیں ، تحریک انصاف کی حکومت نے بھینسیں بیچ کر گیس مہنگی کردی ۔سماءنیوزکے پروگرام ”نیوز بیٹ “ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر روبینہ خالد نے کہاہے کہ بھارت کے خلاف ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے ، پاکستان اوربھارت ایٹمی قوتیں ہیں ۔ ا ن کے درمیان کوئی عام جنگ نہیں ہوگی ، ہمیں پھونک پھونک کرقدم رکھنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے دوستی کاہاتھ بڑھا کہ بہت اچھا قدم اٹھایا تھا لیکن ٹوئٹ کے ذریعے اس کا جواب دینا وزیر اعظم کے منصب کاتقاضا نہیں تھا ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے خود لوگوں کی توقعات بڑھائیں کہ ہم سو دن میں تبدیلی لاکر دکھائیں گے اور اس کے بعد تماشے لگانے شروع کردیے ، تماشے لگانے سے ملک نہیں چلے گا ، آخرلوگ پوچھیں گے ۔ انہوں نے کہا کہتحریک انصاف کی حکومت نے بھینسیں بیچ کر گیس کی قیمت بڑھا دی جس سے ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چندے کے پیسوں سے ڈیم نہیں بنے گا اس کیلئے حکومت کوبھی اقدام کرنے چاہئے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In