8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
تنوشری دتہ نے امیتابھ بچن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

تنوشری دتہ نے امیتابھ بچن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

تنوشری دتہ نے امیتابھ بچن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

03/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کو ہراسانی کے معاملے میں خاموشی اختیار کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی میڈیا میں ان دنوں نانا پاٹیکر اور تنوشری دتہ کے درمیان جنسی ہراسانی کے الزامات کو لے کر کافی ہلچل مچی ہوئی ہے اور ہر اداکار سے کسی نہ کسی طرح اس موضوع پر ردعمل جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جب امیتابھ بچن سے اس معاملے پر سوال کیا گیا تو لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے یہ کہہ کر معاملے کو ٹال دیا کہ ’میرا نام نہ نانا پاٹیکر ہے اور نہ ہی تنوشری دتہ ہے تو پھر میں کیسے اس سوال کا جواب دے سکتا ہوں؟بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تنوشری دتہ نے امیتابھ کے بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’مجھے اُن کے بیان پر افسوس ہوا کیوں کہ اس طرح کے لوگ ہمیشہ سماجی مسائل پر مبنی فلمیں کرتے ہیں اور فلموں میں اس طرح کا کردار ادا کرتے ہیں کہ عوام ان کی تعریف کرتے ہیں اور فخر محسوس کرتے ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ جب حقیقی زندگی میں معاشرے میں ہونے والے سماجی مسائل کے خلاف کھڑے ہونے اور کچھ کرنے کی بات آتی ہے تو یہی لوگ ایسے غیر معمولی بیانات دیتے ہیں جوکہ سمجھ سے بالاتر ہوتے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In