8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
توہین رسالت سے بڑھ کر کوئی دہشتگردی نہیں ،پوری قوم تحفظ ختم نبوت کے قانون کا دفاع کرے گی:سینیٹر سراج الحق

توہین رسالت سے بڑھ کر کوئی دہشتگردی نہیں ،پوری قوم تحفظ ختم نبوت کے قانون کا دفاع کرے گی:سینیٹر سراج الحق

توہین رسالت سے بڑھ کر کوئی دہشتگردی نہیں ،پوری قوم تحفظ ختم نبوت کے قانون کا دفاع کرے گی:سینیٹر سراج الحق

16/08/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پوری قوم تحفظ ختم نبوتﷺ کے قانون کا دفاع کرے گی،ناموس رسالتﷺ قوانین پر معذرت خواہانہ رویہ اختیار کرنے کی بجائے پوری ایمانی قوت اور حمیت سے ڈٹنے کی ضرورت ہے ،ریاست اس قانون کی اونر شپ قبول کرے اور جس طرح دہشتگردی کے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کیا جاتا ہے ،اس سے بڑھ کر 295 سی پر عملدرآمد کیا جائے کیونکہ توہین رسالتﷺ سے بڑھ کر کوئی دہشتگردی نہیں ہے ۔

منصورہ میں عالمی مجلس ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اسماعیل شجاع آبادی اور مولانا عزیز الرحمن ثانی کی قیادت میں ملنے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالتﷺ کے قوانین کی حفاظت ہم اپنی جان سے بڑھ کر کریں گے ،مغرب زدہ این جی اوز اسلام دشمن ایجنڈے پر کاربند ہیں ان کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی کی آڑ میں نبی آخر الزمان حضرت محمدﷺکی اہانت ( نعوذ باللہ ) کر کے مسلمانوں کی عقیدت و محبت کے مرکز پر حملہ کیا جائے اور ان سے رسولﷺکی محبت اور ایمان کی دولت چھین لی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ مغرب اور مغربی میڈیا ہمارے آئین و دستور سے اسلامی دفعات کو ختم کر نے کے لیے زہریلا پراپیگنڈا کرتاہے اور مغربی ڈالرز پر پلنے والی این جی اوز اس ایجنڈے کی تکمیل کے لیے بے بنیاد ایشو اٹھا کر عوام کو گمراہ کرتی ہیں ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ حکومت کو آئین اور اس کی اسلامی دفعات کی حفاظت پر کسی مصلحت کا شکار نہیں ہونے دیں گے ،پاکستان کے اکیس کروڑ عوام اسلام اور نبی مہربان ؐ کی ناموس کے تحفظ پر جانیں نچھاور کرنے کو اپنی سعادت سمجھتے ہیں ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In