8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
جرمن ریل اور ٹیلی فون محکموں کا ایران میں جاری منصوبے بند کرنے کا اعلان

جرمن ریل اور ٹیلی فون محکموں کا ایران میں جاری منصوبے بند کرنے کا اعلان

جرمن ریل اور ٹیلی فون محکموں کا ایران میں جاری منصوبے بند کرنے کا اعلان

19/08/2018
0 0
0
شئیرز
28
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

برلن(سچ نیوز)جرمن اداروں ڈوئچے بان اور ڈوئچے ٹیلی کام نے ایران میں اپنے جاری پراجیکٹس کو بند کرنے کا اعلان کر دیا،منصوبوں کی بندش پر عمل در آمد باہمی مشاورت سے ڈالر کے استعمال پر پابندی کی وجہ سے کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن اداروں ڈوئچے بان اور ڈوئچے ٹیلی کام نے ایران میں اپنے جاری پراجیکٹس کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان منصوبوں کی بندش بھی ایران پر عائد کی جانے والی نئی امریکی پابندیوں کا نتیجہ ہے۔ ایران پر امریکا نے گزشتہ ہفتے کے دوران اقتصادی پابندیاں عائد کی ہیں۔ جرمن ریلوے ایران میں دو منصوبے جاری رکھے ہوئے تھی۔ ڈوئچے بان کی خاتون ترجمان کے مطابق ڈالر کے استعمال پر پابندی کی وجہ سے ان منصوبوں کو باہمی مشاورت سے ختم کر دیا گیا ہے۔ تیل کی بڑی انٹرنیشنل کمپنی ٹوٹل اور کار ساز اداروں ڈائملر اور رینو نے بھی ایران میں اپنے منصوبوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In