8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
جشن آمد رسولؐ: گلی کوچے برقی قمقموں‌ سےروشن، ہر جانب نور کا سماں‌

جشن آمد رسولؐ: گلی کوچے برقی قمقموں‌ سےروشن، ہر جانب نور کا سماں‌

22/11/2018
0 0
0
شئیرز
45
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:  (سچ نیوز) ملک بھر میں جشن میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اسلام آباد، کراچی، لاہور سمیت چھوٹے بڑے شہروں‌ میں‌ جلوس اور ریلیاں‌ نکالی جا رہی ہیں‌. عمارتیں‌ دیدہ زیب انداز سے سجا دی گئیں، گلی کوچے برقی قمقموں سے روشن ہو گئے جس سے ہر جانب نور کا سا سماں‌ ہے. شہر شہر، قریہ قریہ درود وسلام کی صداؤں سے لبریز محافل منعقد کی جارہی ہیں.

نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر، وہی قرآن وہی فرقاں وہی یسیں وہی طہ۔ آقائے دو جہاں ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع پر وفاق میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21۔ 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

قریہ قریہ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ جشن عید میلادالنبی ﷺ ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، کراچی سے خیبر، گوادر سے کشمیر تک گلی گلی، کوچہ کوچہ رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگانے لگا۔ بازار، گلیاں اور محلے سجے ہوئے ہیں۔

مساجد رنگ و نور میں نہا گئیں، سرکاری اور نجی عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔بازاروں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور آرائشی اشیا سے سجا دیا گیا۔

گلی گلی نذرونیاز تیار کر کے تقسیم کی جارہی ہے۔ بچوں نے عید میلادلنبی ﷺ پر روایتی طور پر تیار کئے جانے والے ماڈلز پر مشتمل پہاڑیاں بھی بنا رکھی ہیں۔ سب مل کر اپنا اپنا حصہ ڈال رہے ہیں ایسے میں آپس میں پیار و محبت اور یگانگت کا حسین منظر معاشرے کو چار چاند لگا رہا ہے۔

عید میلادالنبی پر آج دن بھر چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں اور جلوس نکالے جارہے ہیں، شمع رسالت کے پروانے اپنے اپنے انداز میں سرور کونین ﷺکو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In