8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, فروری 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
جنوبی پنجاب صوبہ کا قیام، پنجاب حکومت بھی متحرک ہوگئ

جنوبی پنجاب صوبہ کا قیام، پنجاب حکومت بھی متحرک ہوگئ

27/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز ) جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کے لئے تحریک انصاف کی حکومت حرکت میں آگئی، جنوبی پنجاب صوبہ ایگزیکٹو کونسل قائم کر کے ایوان وزیراعلی میں دفتر قائم کر دیا گیا، وزیراعلی نے ایگزیکٹو کونسل کے ٹی آو آرز کی منظوری دیدی۔

جنوبی پنجاب صوبہ ایگزیکٹو کونسل کے ٹی او آرز کی وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے منظوری دیدی، جنوبی پنجاب صوبہ ایگزیکٹو کونسل کو قانون سازی کے لئے اقدامات کا مینڈیٹ دے دیا گیا، ایگزیکٹو کونسل صوبے کے قیام کے لئے تمام ممکنہ ایشوز کا تعین اور متعلقہ محکموں کو تعاون فراہم کرے گی۔

طاہر بشیر چیمہ کی چیئرمین شپ میں جنوبی پنجاب صوبہ ایگزیکٹو کونسل نے کام شروع کر دیا۔ کونسل میں سردار دوست مزاری، سمیع اللہ چوہدری، صاحبزادہ غزین عباسی، سید علی عباس شاہ، سردار شہا ب الدین، سردار جاوید اختر لنڈ، نوابزادہ منصور احمد خان، مینا احسان لغاری، سردار علی رضا دریشک، انور اے خان، جاوید اقبال اعوان، اطہر حسین خان شامل ہیں۔

کونسل جنوبی پنجاب کے لئے ضروری قانون سازی، جنوبی پنجاب صوبہ پر اتفاق رائے کے لئے کام کرے گی، کونسل وفاقی حکومت کی ٹاسک فورس کے ساتھ رابطہ کاری کے فرائض بھی سرانجام دے گی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In